News Views Events

وزیراعظم شہبازشریف کا ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف

اسلام آباد:وزیراعظم نے تین سال میں ملکی برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزارت تجارت و متعلقہ ادارے 3 سال…
Read More...

خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی تضحیک ہے، وزیراعظم

خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی تضحیک ہے، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں خان یونس کے علاقے پر اسرائیلی فورسز کے پرتشدد حملے کے شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں وزیراعظم…
Read More...

راحت فتح علی خان کی دبئی میں گرفتاری کا ڈراپ سین ہوگیا

دبئی: معروف پاکستانی گلوکار گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے کہ ان کی گرفتاری نہیں ہوئی اور ائرپورٹ پر نارمل چیکنگ اور سوال…
Read More...

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی خاتون آمنہ عروج کون ہے؟

لاہور: اکثر کہا جاتا ہے کہ مرد چاہے کتنا ہی چالاک کیوں نہ ہو عورت کے جال میں پھنس ہی جاتا ہے، ہم اکثر و بیشتر یہ بھی سنتے ہیں کہ ملک میں ہونے والی اکثر وارداتوں میں خواتین ملوث ہوتی ہیں، کیونکہ مرد حضرات ان کے چنگل میں جلد پھنس…
Read More...

یوکرین کے وزیر خارجہ کل چار روزہ دورے پر چین پہنچیں گے

بیجنگ:وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے  کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا  23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔
Read More...

ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے باہمی اقدام پر چین کا ورکنگ پیپر جاری

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ نے ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے باہمی اقدام پر ورکنگ پیپر" جاری کیا۔ ورکنگ پیپر میں کہا گیا کہ جوہری ہتھیاروں کی مکمل ممانعت اور مکمل تباہی اور ان سے پاک دنیا کا قیام تمام انسانیت کے…
Read More...

9مئی کرنیوالوں اور منصوبہ سازوں کو ڈھیل دینگے تو ملک میں فسطائیت پھیلے گی: ترجمان پاک فوج

9مئی کرنیوالوں اور منصوبہ سازوں کو ڈھیل دینگے تو ملک میں فسطائیت پھیلے گی: ترجمان پاک فوج راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ملک کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے…
Read More...

غدّاران ِوطن اور جارُوب کَش بیانیہ

تحریر: عرفان صدیقی 'جارُوب یعنی جھاڑو، فرش پہ بکھری پڑی اشیاء میں کوئی امتیاز نہیں کرتا۔ سب کچھ سمیٹ کر کسی کونے میں جمع کردیتا ہے۔ جھاڑو پھیرنے ہی کے انداز میں، کسی موضوع کا باریک بینی سے جائزہ لینے اور ٹھوس موقف اختیار کرنے کے بجائے محض…
Read More...

چین نے ہمیشہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت کی حمایت کی ہے: وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے، مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تمام فلسطینی دھڑوں کی مصالحت اور فلسطین کے اتحاد اور آزادی کے…
Read More...

توشہ خانہ کا نیا کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈٖی:بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ احتساب عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع کر دی۔ نیب ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور…
Read More...