News Views Events

جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی 11ویں جائزہ کانفرنس کی تیاری کے دوسرے اجلاس کا انعقاد

جنیوا :جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی 11ویں جائزہ کانفرنس کے لیے تیاری کا دوسرا اجلاس 22 جولائی کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہوا۔ اس میٹنگ میں فریقین نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے نفاذ سے متعلق مخصوص امور…
Read More...

چین ، انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق "انسداد دہشت گردی تعاون 2024” کا انعقاد

بیجنگ:حال ہی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مجاز محکموں نے چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق "انسداد دہشت گردی تعاون -2024" کا انعقاد کیا۔ یہ مشق شنگھائی تعاون تنظیم کی قانون نافذ کرنے…
Read More...

پاکستان کی آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو میں شرکت

کھون منگ :چھ روزہ آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو 23 جولائی کو چین کے صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں شروع ہوئی۔ اس سال کی ایکسپو میں 82 ممالک ، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں ، جس میں2ہزارسے زیادہ نمائش کنندگان ہیں ، جن میں سے…
Read More...

موجودہ علاقائی کشیدگی کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ چونکہ امریکہ نے فلسطین اسرائیل کے مسئلے پر اسرائیل کی مکمل حمایت کی ہے، اس لئے فلسطین اسرائیل تنازع کو کم کرنا مشکل ہے اور خطے میں موجودہ کشیدگی…
Read More...

چین کا مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے دو ریاستی حل پر عمل درآمد کا مطالبہ

بیجنگ:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی صورتحال پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل برائے امور سیاست و امن روزمیری ڈی کارلو نے کہا ہے کہ الحدیدہ، یمن اور لبنان-اسرائیل عارضی سرحد پر کشیدگی میں تشویش ناک…
Read More...

تینتیسویں اولمپک گیمز مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے چینی وفد پیرس پہنچ گیا

پیرس:تینتیسویں اولمپک کھیلوں کے مقابلو ں میں حصہ لینے کے لئے چینی وفد 22 جولائی کو پیرس پہنچا۔پیرس اولمپکس کے لیے اس چینی وفد کا اعلان 13 جولائی کو گیا تھا جس میں 405 کھلاڑی 30 بڑے مقابلوں میں اور 236 چھوٹے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں ۔…
Read More...

چین کے شہری علاقوں میں 6.98 ملین نئی ملازمتیں

بیجنگ:چین کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کے مطابق، 2024 کی پہلی ششماہی میں چین کے شہری علاقوں میں 6.98 ملین نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، اور جون میں رجسٹرڈ شہری بے روزگاری کی شرح 5.0 فیصد رہی۔ ملک میں بے روزگاری انشورنس پریمیم کو مرحلہ…
Read More...

چین کی مسافر کاروں کی برآمدات میں مسلسل 6 ماہ سے اضافہ

بیجنگ:رواں سال کے آغاز سے اب تک چین کی مسافرکاروں کی برآمدات میں اضافے کا عمدہ رجحان جاری ہے۔سال کی پہلی ششماہی میں مسلسل چھ ماہ تک مسافرکاروں کی برآمدات میں سال بہ سال اضافہ ہوا ہے جس میں مئی اور جون میں مسلسل دو ماہ 5 ہزار سے زائد…
Read More...

چین کی ثالثی میں حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کامیاب

بیجنگ: چین میں تین روز جاری رہنے والے بحث و مباحثے کے بعد فلسطینی تنظیموں حماس اور الفتح سمیت 14 دیگر دھڑوں کے درمیان اختلافی امور پر معاملات طے پا گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی ثالثی میں فلسطینی جماعتوں کے 16 دھڑوں کے درمیان…
Read More...

مخصوص نشستوں کا فیصلہ؛ مسلم لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی نظر ثانی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائر کی۔ پیپلزپارٹی نے 12 جولائی کے مخصوص…
Read More...