News Views Events

نیویارک سپر اسٹار اسکواڈ میں کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کا اضافہ

دبئی(نیوزڈیسک)لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے آمدہ سیزن کے لئے شائقین کا جوش و خروش بڑھاتا جارہا ہے کیونکہ نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے کرکٹ لیجنڈز کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔ نیویارک سپر اسٹار…
Read More...

مفتی قوی کی ایک اور نازیبا ویڈیو منظرِ عام پرآگئی

ماڈل قندیل بلوچ اور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہونے کے سبب مشہور ہونے والے مفتی قوی کی ایک اور نازیبا ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی قوی ایک پارٹی میں موجود ہیں اور وہ پارٹی میں…
Read More...

عمران خان کی رہائی کے لئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی گئی

اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد جمع کروا دی ہے۔ قراداد کے متن کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کو فلفور ختم کیا جائے اور رہا کیا جائے، قانون کا غلط…
Read More...

جاپانی عوام کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کےسمندر میں اخراج کے خلاف اجتماعی مقدمہ

اندرون و بیرون ملک مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے جاپانی حکومت نے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کے منصوبے کو آگے بڑھانے پر زور دیا جس سے اندرون و بیرون ملک بڑے پیمانے پر شکوک و شبہات اور مخالفت پیدا ہوئی۔ بہت سے جاپانی عوام نے…
Read More...

چین کی فلپائن کی سینیٹ کی جانب سے "میری ٹائم زون ایکٹ” کی منظوری کی مخالفت

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلپائن کی سینیٹ نے نام نہاد "میری ٹائم زون ایکٹ" کو منظور کرکے مقامی قانون سازی کی شکل میں بحیرہ جنوبی چین ثالثی کیس کے کالعدم فیصلے کو مستحکم کرنے اور…
Read More...

چینی صدرکی صوبہ جیانگ سو کے وفد کی گروپ ڈسگشن میں شرکت

بیجنگ(نیوزڈیسک) 5 تاریخ کی سہ پہر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک صوبہ جیانگ سو کے وفد کے ساتھ گروپ…
Read More...

مشرقی تھیٹر کا آبنائے تائیوان سے امریکی جنگی جہاز کے گزرنے کا ردعمل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل شی ای نے بتایا کہ 5 مارچ کو امریکی میزائل ڈیسٹرائر جہاز یو ایس ایس فن آبنائے تائیوان سے گزرا اور اس نے عوامی تشہیر کی۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے مشرقی تھیٹر نے پورے عمل…
Read More...

کیا ریمنڈو بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی معاملات سے لاعلمی یا لاپرواہی دکھا رہی ہیں؟

آج کی گاڑیاں 'پہیوں پر آئی فونز' کی طرح ہیں"، ذرا سوچو کہ امریکہ کی سڑکوں پر لاکھوں چینی گاڑیاں ہوتیں، ہر روز لاکھوں امریکیوں سے 'ڈیٹا جمع' کرتیں اور پھر انہیں بیجنگ بھیجتیں...... یہ ناقابل تصور ہےکہ ایسےحیرت انگیز ریمارکس امریکی وزیر تجارت…
Read More...

امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ؛ ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ کے لئے اہل قرار

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نےریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے تحت سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ریاست کے پرائمری انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔ امریکی…
Read More...

مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب پاکستانی سیاست میں ایک سنگ میل ہے، امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ مریم نوازشریف کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران ایک…
Read More...