News Views Events

تجارتی اور ٹیرف جنگ کا کوئی فاتح نہیں ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ()چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کی جانب سے چین سمیت متعدد ممالک سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر اضافی ٹیکسز عائد کرنا عالمی تجارتی تنظیم کے قواعد کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس سے قواعد پر…
Read More...

چین-لاؤس ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے لاؤس کے ساتھ مل کر کام کرنے کوتیار ہیں، چینی صدر

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر شی جن پھنگ نے لاؤ پیپلز ریوولیوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت تھونگلون کو ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا، جس میں لاؤس کے سابق پارٹی اور ریاستی…
Read More...

چین اور بوسنیا و ہرزیگووینا کے درمیان سیاسی اعتماد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ اور بوسنیا و ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کی روٹیٹنگ چیئرپرسن ژلیکا سیویانووچ نے دونوں فریقوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی تیسویں سالگرہ پر ایک دوسرے کو مبارکباد کے پیغامات ارسال کیے۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ…
Read More...

سٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) یو ایس اے کا ٹریبیکا میں افطار گالا

ٹریبیکا، امریکہ : پاکستان میں پسماندہ بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کرنے والی ایک غیر نفع بخش ادارے سٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) یو ایس اے نے ٹریبیکا میں ایک افطار گالا کا اہتمام کیا جس کی میزبانی امریکی فوڈ کمپنی لکشمی نے کی۔ٹریبیکا میں ٹی سی…
Read More...

نہریں نکالنے کا مسئلہ حل ہونا چاہے، سیاستدانوں کو جماعتوں سے بالاتر ہوکر سوچنا ہوگا، چوہدری شافع

گجرات:وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا مسئلہ حل ہونا چاہے، سیاستدانوں کو اپنی جماعتوں سے بالاتر ہو کر ملک کیلئے سوچنا ہوگا۔ ظہور پیلس گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
Read More...

امریکہ کا درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف کا اطلاق

نیویارک: درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کا امریکی صدر کا اقدام 3 اپریل کو باضابطہ طور پر نافذ ہوگیا ہے ۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ جن مصنوعات کو اسٹیل اور ایلومینیم ٹیرف اور آٹو ٹیرف کا سامنا ہے وہ "ریسیپروکل ٹیرف" کے…
Read More...

ٹرمپ نے غریب ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد

نیویارک:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے اور خطاب میں کہا کہ جوابی ٹیرف کا نفاذ امریکا کیلئے اچھا ہوگا، آج…
Read More...

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے اسرائیل سے غزہ میں نسل کشی کی روک تھام کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 58 ویں اجلاس میں ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں اسرائیل سے غزہ کی پٹی میں نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد 27 ووٹوں کی حمایت اور 4 کی مخالفت کے ساتھ منظور ہوئی، جبکہ 16 ممبران نے اس میں حصہ…
Read More...

امریکہ کی جانب سے تجارتی شراکت داروں پر ریسیپروکل ٹیرف کے نفاذ پر متعدد ممالک کے سیاستدانوں کا رد…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نام نہاد "ریسیپروکل ٹیرف" سے متعلق دو انتظامی احکامات پر دستخط کیے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ امریکہ اپنے تجارتی شراکت داروں پر 10 فیصد کا " کم سے کم بنیادی ٹیرف" مقرر کرے گا جبکہ کچھ مخصوص تجارتی شراکت…
Read More...

چینی حکومت کی جانب سے میانمار کے لئے ہنگامی امداد کی دوسری کھیپ روانہ

ینگون:چین کی قومی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایڈمنسٹریشن (این آئی ڈی سی اے) سے ملی اطلاع کے مطابق، چینی حکومت کی جانب سے میانمار کو فراہم کی جانے والی زلزلہ امداد کی دوسری کھیپ 3 تاریخ کی صبح بیجنگ سے روانہ کی گئی۔ اطلاع کے مطابق، دوسری…
Read More...