News Views Events

چین فلسطین کی اندرونی مصالحت، غزہ میں جنگ کے خاتمے میں تعمیری کردار ادا کر رہا ہے،ژائی جون

مشرق وسطیٰ کے لیے چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون نے یورپی یونین کے خصوصی مندوب برائے مشرق وسطیٰ امن عمل کوپمنز سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ کوپمنز نے چین میں مصالحتی مذاکرات کے انعقاد میں 14 فلسطینی دھڑوں کی کامیاب ثالثی اور تقسیم کے…
Read More...

فلسطین کے مسئلے پر چین ہمیشہ امن کے لئے کھڑا رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :تین دنوں کی بات چیت اور مذاکرات کے بعد، 14 فلسطینی دھڑوں نے بیجنگ میں مشترکہ طور پر "تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی قومی اتحاد کو مضبوط کرنے سے متعلق بیجنگ اعلامیے" پر دستخط کیے۔ اعلامیے میں پی ایل او کو فلسطینی عوام کا واحد جائز نمائندہ…
Read More...

نئے عہد میں چین کی اصلاحات کو گہرا کرنے سے عالمی مواقع”کے موضوع پر عالمی مکالمے کا انعقاد

بیو نس آ ئرس :چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں"نئے عہد میں چین کی اصلاحات کو گہرا کرنے سے عالمی مواقع"کے موضوع پر عالمی مکالمے کا ارجنٹائن سیشن بیونس آئرس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے…
Read More...

سی پی سی کا وفد نگوین فو ٹرونگ کی تعزیتی سرگرمیوں میں شرکت کے لئے ویتنام کا دورہ کرے گا

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی رابطہ محکمہ کے ترجمان حو چاؤ مینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی…
Read More...

سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا اور پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست منظور کرلی، عدالت عظمیٰ نے قرار دیا کہ حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت پرمکمل اورغیرمشروط ایمان کے بغیرکوئی مسلمان نہیں…
Read More...

محمد وسیم اسٹرائیکرز کو میکس 60 کریبین لیگ میں کامیابی دلانے کو تیار

کولمبو :موجودہ لنکا پریمیئر لیگ میں ایک کامیاب سیزن کے بعد اسٹرائیکرز خاندان میکس 60 کیریبین لیگ میں ایک اور دلچسپ ایونٹ میں شرکت کو تیار ہے۔ اسٹرائیکرز فیملی بے مثال کرکٹ جوش و خروش فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے اور بین الاقوامی کرکٹ سیزن…
Read More...

پاکستان اور مصر کا مذہبی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:و فاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مصر کے ساتھ دینی تعلیم سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف شعبہ جات میں اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کا خواہشمند ھے۔ وفاقی وزیر نے یہ…
Read More...

چینی وزیراعظم کی ارسلا وون ڈیر لیئن کو یورپی کمیشن کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ:چینی وزیراعظم وزیر اعظم لی چھیانگ نے ارسلا وون ڈیر لیئن کو یورپی کمیشن کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چینی حکومت نے ہمیشہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کی ترقی اور یورپی کمیشن کے اہم کردار اور اثر و…
Read More...

چین، فلسطینی دھڑوں کا تقسیم کے خاتمے کے لیے بیجنگ اعلامیے پر دستخط

بیجنگ :چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے داخلی مفاہمت کے لئے مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تمام فلسطینی دھڑوں کے…
Read More...

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کردیا گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا گیا، انتظامیہ نے اس بار آتشزدگی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ پر دفتر سیل کیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا اسلام آباد میں واقع دفتر سیل کردیا گیا، دفتر کو میٹرو…
Read More...