News Views Events

جلاؤ گھیراؤ کیس: اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت 6 ملزمان اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ممبر صوبائی اسمبلی میاں اسلم اقبال اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے…
Read More...

چین کی نقل و حمل کی صنعت دنیا میں پیش پیش ہے، چینی صدر

بیجنگ(نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک صوبہ جیانگ سو کے وفد کے ساتھ حکومتی ورک رپورٹ کی مشترکہ…
Read More...

جسٹس ملک شہزاد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر، صدر نے منظوری دیدی

  صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس ملک شہزاد کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔…
Read More...

چین، ایک چھوٹا سا پارک ، حکومتی ترجیحات کا عکاس

: میرے گھر کے قریب ٹری ولیج کے نام سے ایک پارک ہے جسے ایک غیر معمولی پارک کہا جا سکتا ہے۔ ٹری ولیج پارک میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سے ہم بیجنگ کی جانب سے حالیہ برسوں میں ایک اچھا شہری ماحول قائم کرنے، قابل رہائش ماحولیاتی نظام…
Read More...

سعودی عرب کی فلسطین میں یہودی بستیوں میں نئی رہائش کی منظوری کے اسرائیل کے فیصلے کی مذمت

اسرائیل کی طرف سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں میں نئی رہائش کی منظوری کی مذمت کرتے ہیں ، سعودی عرب کی وزارت خارجہ سعودی وزارت خارجہ نے فلسطین کے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں میں نئی رہائش کی منظوری کے اسرائیل کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے…
Read More...

چین نے سوئٹزرلینڈ سمیت 6 ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی متعارف کرادی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین اور بیرونی ممالک کے درمیان افرادی تبادلوں کو مزید فروغ دینے کے لیے، چین نے ویزا فری ممالک کے دائرہ کار کو بڑھانے اور چھ ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے پائلٹ ویزا فری پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان چھ ممالک…
Read More...

فلپائن کو تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پڑوسیوں سمیت بہت سے فریقوں کی آوازوں کو سننا چاہئے، چینی…

  بیجنگ (نیوزڈیسک) فلپائن نے ایک بار پھر چین کے نان شا جزائر میں رین آئی ریف سے ملحقہ پانیوں میں دراندازی کی اور تعمیراتی سامان کو اپنے غیر قانونی " لنگر انداز" جنگی جہاز تک پہنچایا۔ چائنا کوسٹ گارڈ نے قانون کے مطابق فلپائن کے جہازوں کے…
Read More...

میدان سج گیا ، لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا 8 مارچ سے آغاز

کولمبو :سری لنکا میں منعقد ہونے والی لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کی شاندار افتتاحی تقریب کا کرکٹ کی دنیا بے صبری سے انتظار ہے۔ اس ایونٹ نے کرکٹ کی عمدگی اور تفریح کے ایک انوکھے جشن کا وعدہ کیا ہے۔ اس میں نہ صرف لیجنڈری کرکٹرز میدان میں جلوہ گر…
Read More...

عالمی برادری کی چین کے دو سیشنز پر گہری توجہ

ماسکو(نیوزڈیسک)متعدد ممالک کے حلقے چین کے دو سیشنز پر گہری توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ چین عالمی معیشت کی ترقی کا ایک اہم انجن ہے۔ چین اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو فروغ دینے اور نئے معیار کی پیداواری قوتوں کی ترقی میں تیزی لانے…
Read More...

چین میں تعینات غیر ملکی سفارت کاروں کی چین کے دو اجلاسوں میں گہری دلچسپی

بیجنگ(نیوزڈیسک)حالیہ دنوں چین میں تعینات غیر ملکی سفراء کی ایک بڑی تعداد کو چین کے دو اجلاسوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے مدعو کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے ناظم الامور خالد شاہ نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ بین…
Read More...