News Views Events

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس…
Read More...

پاکستانی نمائش کنند گان چین-جنوبی ایشیا ایکسپو سے مواقع اٹھانے کے لئے پر امید

بیجنگ :6 روزہ آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو 23 سے 28 جولائی تک جنوب مغربی چین کے صوبہ یون نان کے شہر کھن منگ میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایکسپو میں مجموعی طور پر 82 ممالک، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں شرکت کر رہی ہیں، اور 2،000 سے زائد نمائش…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی کے حملوں کے اعتراف کے بعد اب تمام ریاستی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،…

بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی کے حملوں کے اعتراف کے بعد اب تمام ریاستی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سینیٹر عرفان صدیقی 9 مئی کے مجرموں کو معافی دینی ہے تو پھر جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی معاف کرنابھی بنتا ہے کیونکہ ان کے…
Read More...

پاکستانی کمپنیاں چین -جنوبی ایشیا ایکسپو سے کاروباری مواقع حاصل کرنے کی خواہاں

اسلام آباد(شِنہوا) پاکستان کے تاجر اپنے ملک میں کاروبار کو ترقی دینے کے لیے چین میں ہونے والی چین-جنوبی ایشیا ایکسپو سے زیادہ سے زیادہ مواقع حاصل کرنے کے خواہاں ہیں جس کے لیے انہوں نے اپنے منصوبوں پر کام شرورع کر رکھا ہے۔ کاروباری شخصیت…
Read More...

امیتابھ بچن نے شادی کرنے کے لئے جیا کے سامنے کیا شرط رکھی تھی؟

ممبئی :بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے شادی کے کئی برس بعد انکشاف کیا ہے کہ امیتابھ بچن نے شادی کرنے کے لیے اُن کے سامنے ایک شرط رکھی تھی۔ جیا بچن نے حال ہی میں اپنی نواسی نویا نویلی نندا کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی…
Read More...

عمران نیازی ایک فتنے کا موجب ہے ، اب اس کا خاتمہ ہو کر رہے گا، رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ (ن )فرانس اپنے ملک اور حکومت پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ، جرمنی میں پرچم کی بے حرمتی کی مذمت کرتی ہے، میاں محمد حنیف صدر مسلم لیگ ن فرانس پیرس:مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی ایک فتنے کا موجب ہے ،…
Read More...

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف تحریک انصاف کی ویب سائٹ سے باتیں کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اسرائیل 40…
Read More...

مائیکروسافٹ بلیو اسکرین” اور سائبر اسپیس کا عالمی ہم نصیب معاشرہ

حال ہی میں مائیکروسافٹ کے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کو عالمی سطح پربلیو اسکرین کے ساتھ بندش کا سامنا کرنا پڑا اور ہم نے دیکھا کہ ایک "بلیو ویو" نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مائیکروسافٹ کے لئے سائبر سیکیورٹی سروس فراہم کرنے والے ادارے کراؤڈ…
Read More...

چین اور یوکرین کے وزرائے خارجہ نے یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال کیا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یو میہ پریس کانفرنس میں چین اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات پر کہا کہ وزیر خارجہ وانگ ای نے ملاقات میں کہا ہے کہ چین اور یوکرین دوست ممالک ہیں اور دونوں سربراہان مملکت نے…
Read More...

یوکرین کے بحران میں اضافے اور پھیلاؤ کا خطرہ ہے، چینی وزیر خارجہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے گوانگ چو میں یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا سے ملاقات کی ۔ وانگ ای نے کہا کہ چین اور یوکرین ایک دوسرے کے دوست ممالک ہیں اور دونوں فریقوں کے درمیان تبادلوں کے…
Read More...