News Views Events

آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ کے ستاونویں اجلاس کا لاؤس کے شہر وینٹیان میں انعقاد

وینٹیان :آسیان وزرائے خارجہ کا ستاونو اں اجلاس لاؤس کے شہر وینٹیان میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ اور سرکاری حکام نے شرکت کی تاکہ علاقائی اور بین الاقوامی ہاٹ اسپاٹ مسائل پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ اجلاس کے دوران…
Read More...

چین کیساتھ تعلقات کسی دوسرے ملک کی وجہ سے قربان نہیں کرینگے، پاکستان

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات اہم ہیں، کسی دوسرے ملک کی وجہ سے تعلقات کو قربان نہیں کریں گے۔ سی پیک پر کام تیزی سے جاری ہے، اگلے مرحلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ چین اور پاکستان درینہ دوست ہیں اور ساتھ…
Read More...

اسٹیج اداکار طاہر انجم پر تشدد کا مقدمہ درج ، پی ٹی آئی ورکر انیلہ ریاض گرفتار

لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے اسٹیج اداکار طاہر انجم پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کے سامنے سے گزرتے ہوئے اداکار طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے…
Read More...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر ہوئی، رانا ثنا ءاللہ

پیرس:وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے لیکن جب اپوزیشن کو پھانسی لگانے کا مطالبہ کیا گیا تو لڑائی ہوگئی کیوںکہ اسٹبلشمنٹ اس حد تک نہیں جانا…
Read More...

چین قیامِ امن کے لیے بھرپور تعاون فراہم کرتا ہے، اقوام متحدہ کے اہلکار

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن نے چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 97 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک استقبالیہ کا انعقاد کیا۔جس کے دوران مہمانوں نے اقوام متحدہ کے امن مشن اور عالمی امن کے لیے چین کی فوج کی بھرپور حمایت اور مثبت شراکت کی…
Read More...

اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی،فوجی کارروائیاں جاری رکھیں گے ، اسرائیلی…

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی کانگریس میں ایک تقریر کی۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں اپنی فوجی کارروائیاں اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک وہ حماس کی فوجی طاقت اور غزہ پر حکومت کرنے کی اس کی صلاحیت کو…
Read More...

ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کے مجموعی حجم میں ڈبل ڈیجٹ نمو برقرار رہی ،چینی وزارت صنعت و انفارمیشن…

بیجنگ:چینی صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ 2024 کی پہلی ششماہی میں مواصلات کی صنعت کے اقتصادی آپریشن کے مطابق ، اس سال کی پہلی ششماہی میں چین کی مواصلاتی صنعت کا آپریشن بنیادی طور پر مستحکم رہا اور ٹیلی مواصلات…
Read More...

شیا مین ایئر لائنز کی قابل ستائش ترقی پر بہت خوش ہوں ،چینی صدر

بیجنگ:شیامین ایئر لائنز کمپنی لمیٹڈ کے قیام کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں شیامین ایئر لائنز کے تمام ملازمین کو جوابی خط…
Read More...

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد، ایک اہلکار کو معطل کردیا گیا

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا، جس کے بعد واقعہ میں ملوث اہلکار کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں…
Read More...

جرمنی میں پاکستانی سفارت خانہ پر مشتعل مظاہرین کے حملے کے خلاف ”حرمت پرچم“ مہم کا آغاز

جرمنی میں پاکستانی سفارت خانہ پر مشتعل مظاہرین کے حملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعہ کے خلاف وفاقی کابینہ کے ارکان کی جانب سے ”حرمت پرچم“ مہم کا آغاز،وفاقی وزراءنے پاکستانی پرچم کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔ وفاقی وزراءنے…
Read More...