News Views Events

جتنے بیگاڑ پیدا ہو چکے ہیں انہیں اصلاحات کے بغیر درست نہیں کیا جا سکتا’ ہمایوں اختر خان

لاہور:استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ جب تک زبوں حالی کا شکار معیشت ترقی نہیں کرے گی عوام کی زندگیوں میں خوشحالی اور آسودگی نہیں آ سکتی ،جتنے بیگاڑ پیدا ہو چکے ہیں انہیں اصلاحات کے بغیر درست نہیں کیا…
Read More...

صنفی مساوات کی جانب عالمی پیش رفت سست روی کا شکار ہے،یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ(نیوزڈیسک)8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس موقع پر اقوام متحدہ نے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس سال خواتین کے عالمی دن کا موضوع تھا، "خواتین میں سرمایہ کاری کریں،ترقی کی رفتار تیز کریں " ۔ اقوام متحدہ کے…
Read More...

چین کی اقتصادی بحالی مستحکم ہے، وزارتِ انسانی وسائل وسماجی سلامتی

بیجنگ(نیوزڈیسک)14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے دوسرے اجلاس کے دوران ایک پریس کانفرنس میں وزیر برائے انسانی وسائل و سماجی سلامتی،وانگ شیاؤ پنگ نے کہا کہ اس سال جاب مارکیٹ کا آغاز اچھا ہوا ہے، چین کی طویل مدتی اقتصادی ترقی کا بنیادی رجحان…
Read More...

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا سوڈان میں ماہِ رمضان کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی جس میں سوڈان تنازع کے دونوں فریقوں پر زور دیا گیا کہ وہ ماہِ رمضان کے دوران کشیدگی کو فوری طور پر ختم کریں اور بات چیت کے ذریعے تنازع کا پائیدار حل تلاش کریں۔ قرارداد میں سوڈان میں مسلح…
Read More...

غزہ کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی سمندری راہداری جلد ہی کھل جائے گی ، یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن نےاپنے دورہِ قبرص کے دوران توقع ظاہر کی کہ قبرص سے غزہ تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی سمندری راہداری ، رواں ہفتے کے اختتام پرفعال ہوجائے گی۔ یہ سمندری راہداری یورپی یونین، قبرص، متحدہ عرب امارات…
Read More...

کینیڈین حکومت کا معاوضہ ، متعلقہ شخص کے جاسوس ہونے کی تصدیق کرتا ہے، رپورٹ

اونٹاریو () کینیڈین میڈیا نے حال ہی میں یہ خبر دی کی تھی کہ چین میں جاسوسی کے الزام میں تقریبا تین سال قید کی سزا پانے والے کینیڈین بزنس مین مائیکل سپاور کے ساتھ کینیڈا کی حکومت کا ایک سمجھوتہ طے پایا ہے۔ خبر میں انکشاف کیا گیا کہ فریقین…
Read More...

چین کی اعلی معیار کی ترقی دنیا کے لیے مواقع لاتی ہے،عالمی برادری

بیجنگ () چین کے دو سیشن دنیا کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی شخصیات کے مطابق چینی طرز کی جدیدیت نے چین کی معاشی ترقی کے لیے حوصلہ افزائی کا ایک مستقل سلسلہ فراہم کیا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ چین اپنی ترقی، علاقائی خوشحالی اور عالمی معاشی…
Read More...

چمینڈا اور یوراج کو لیجنڈ کرکٹ ٹرافی سے امیدیں وابستہ

دبئی (نیوزڈیسک)کوچ چمینڈا واس اور کپتان یوراج سنگھ کی رہنمائی میں نیو یارک سپراسٹاراسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں دبئی جائنٹس کو شکست دیکر اپنی مہم شروع کی ہے بارش کے باوجود قیادت کی جوڑی نے 9 اوورز میں اپنی ٹیم کو اچھے مارجن سے…
Read More...

چین کی ترقیاتی کامیابیاں دنیا کو فائدہ پہنچاتی ہیں، مختلف ممالک کے سفرائے کرام کی رائے

چین میں جنوبی افریقہ کے سفیر سیابونگا سی۔کھیول چین کے دو اجلاسوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے تیسرے سال بھی مدعو کیے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ چین کی اقتصادی ترقی کے امکانات پر بہت توجہ دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کی اقتصادی ترقی ، جنوبی افریقہ…
Read More...

چین- افریقہ تھنک ٹینک فورم کے 13 ویں اجلاس کا انعقاد

تنزانیہ (نیوزڈیسک)چین- افریقہ تعاون فورم فریم ورک کے تحت چین -افریقہ تھنک ٹینک فورم کا 13 واں اجلاس دارالسلام، تنزانیہ میں منعقد ہوا۔ فورم کا موضوع ہے "چین-افریقہ کا بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کی تشکیل کا عمل"۔ فورم میں متعدد ممالک کے…
Read More...