News Views Events

لاہور ہائیکورٹ: 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری کا نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس طارق…
Read More...

نیا توشہ خانہ ریفرنس: جسٹس عامر فاروق نے خود کو مقدمے سے الگ کرنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر خود کو کیس سے الگ کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس عامرفاروق نے بانی پی ٹی آئی…
Read More...

عظمیٰ بخاری کو مبینہ نازیبا ویڈیو کے معاملے پر ایف آئی اے سے رجوع کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے معاملے پر لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کو ایف آئی اے سے رجوع کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں ایف آئی اے،…
Read More...

چین مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے ہمیشہ پرعزم رہا ہے: ترجما ن چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام برقرار رکھنے اور ترقی و خوشحالی کے فروغ کے لیے ہمیشہ پرعزم رہا…
Read More...

چینی نائب وزیراعظم کی چھٹے چین روس انرجی بزنس فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ:21 سے 23 جولائی تک سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور نائب وزیر اعظم ڈنگ ژوئی سیانگ نے روس کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے روس کے پہلے نائب وزیر اعظم منتوروف کے ساتھ چین روس سرمایہ کاری تعاون کمیٹی کے…
Read More...

چینی صدر کا اولمپک گیمز کے لئے جزبہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

پیرس اولمپکس 2024 کا آغاز مقامی وقت کے مطابق 26 جولائی سے ہوگا۔ "اولمپک گیمز امن، اتحاد اور ترقی کے لئے بنی نوع انسان کی جستجو کی علامت ہیں" ۔ صدر شی جن پھنگ اولمپک گیمز کو ممالک اور عوام کے درمیان دوستی کے فروغ کا ایک ذریعہ سمجھتے ہیں، اس…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کے ایفل ٹاور اسٹوڈیو کو باضابطہ طور پر کھول دیا گیا

پیرس 2024 اولمپک گیمز کا آغاز ہونے والا ہے ۔ چائنا میڈیا گروپ کے ایفل ٹاور اسٹوڈیو کو باضابطہ طور پر کھول دیا گیا.سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے اس موقع پر اسٹوڈیو اور…
Read More...

چین میں کاؤنٹی سطح پر سیاحت کا لامحدود مستقبل تو جہ کا مر کز بن گیا

اگر آپ انٹرنیٹ پر جا کر یہ الفاظ سرچ کرتے ہیں "کاؤنٹی میں سفر کرنے کے لئے اچھے مقامات" ،تو آپ کو بڑی تعداد میں انٹرنیٹ صارفین کے ٹریول نوٹ ملیں گے ، جو چین کی کاؤنٹیز میں اپنے سفر کے تجربات کو آن لائن شیئر کرتے ہیں ، اور مقامی لوک…
Read More...

آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ کے ستاونویں اجلاس کا لاؤس کے شہر وینٹیان میں انعقاد

وینٹیان :آسیان وزرائے خارجہ کا ستاونو اں اجلاس لاؤس کے شہر وینٹیان میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ اور سرکاری حکام نے شرکت کی تاکہ علاقائی اور بین الاقوامی ہاٹ اسپاٹ مسائل پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ اجلاس کے دوران…
Read More...

چین کیساتھ تعلقات کسی دوسرے ملک کی وجہ سے قربان نہیں کرینگے، پاکستان

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات اہم ہیں، کسی دوسرے ملک کی وجہ سے تعلقات کو قربان نہیں کریں گے۔ سی پیک پر کام تیزی سے جاری ہے، اگلے مرحلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ چین اور پاکستان درینہ دوست ہیں اور ساتھ…
Read More...