News Views Events

لیبیا کی مختلف جماعتوں کے درمیان مذاکراتی اجلاس ،شرکاء کا مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کرنے پر اتفاق

عرب لیگ کی حمایت سے لیبیا کی مختلف جماعتوں نے مصر کے شہر قاہرہ میں ایک اجلاس منعقد کیا جس کا مقصد مختلف فریقوں کے درمیان اختلافات کو دور کرنا تھا۔ اجلاس کے بعد شرکاء نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ لیبیا کی خودمختاری، آزادی اور…
Read More...

ہیٹی کے بیشتر علاقے مسلح افراد کے کنٹرول میں ،لوگ شہر چھوڑ نے پر مجبور

ہیٹی میں اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین کے سربراہ فلپ برانچٹ نے کہا کہ ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس کے بیشتر علاقے اور مختلف مقامات کی طرف جانے والی اہم شاہراہیں اس وقت مسلح افراد کے کنٹرول میں ہیں اور بڑی تعداد میں…
Read More...

فلسطین اسرائیل جنگ بندی کے مذاکرات ، فریقین میں اہم امور پر واضح اختلاف

فلسطینی غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو فروغ دینے کے لیے مذاکرات تاحال جاری ہیں۔ جنگ بندی کی تعریف ، جنگ بندی کی مدت اور قیدیوں کی رہائی جیسے اہم امور پر اسرائیل اور حماس کے موقف میں واضح اختلافات موجود ہیں۔ مصر نے ثالث کے طور پر حماس اور…
Read More...

سوڈان میں متنازع فریقوں کے درمیان جنگ بندی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2724 منظور کی جس میں سوڈان میں تنازع کے دونوں فریقوں پر زور دیا گیا کہ وہ رمضان کے دوران جنگ بندی کریں۔ اگرچہ سوڈان میں متنازع فریقوں نے جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے بیانات جاری کیے ہیں ، لیکن انہوں…
Read More...

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی سیاسی قرارداد کا اجراء

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی سیاسی قرارداد منظور کر لی گئی۔ پیر کے روز چینی میڈ یا گروپ کے مطا بققرارداد میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں 14 ویں سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کی…
Read More...

چینی صدر کے تعریف کردہ ایک گائوں کی زبردست کہانی

بیجنگ (نیوزڈیسک)5 مارچ کو چین کے صوبہ جیانگ سو کے این پی سی کے نمائندوں کے وفد کے ساتھ تبادلہ خیال میں حصہ لیتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے صوبے کے زانگ جیا گانگ شہر کے یونگ لیئن گاؤں کی…
Read More...

مانچسٹر میں پاکستانی ڈاکٹرز کی جانب سے جونیئر ڈاکٹرز کیلئے تربیتی سیمنار کا انعقاد

مانچسٹر (نیوز ڈیسک )یو کے میں پاکستان سے آنے والے جونیئر ڈاکٹرز کے درپیش مسائل کے حل کے لئے مانچسٹر میں پاکستانی ڈاکٹرز کی جانب سے تربیتی سیمنار کا انعقاد کیا گیا ، سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے قونصلر جنرل پاکستان طارق وزیر نے کہا کہ پاکستان سے…
Read More...

چین میں نابینا افراد کے لیے صوتی تفصیلات کے ذریعے فلم بینی

چین میں نابینا افراد کے لیے صوتی تفصیلات کے ذریعے فلم بینی کیا نابینا افراد بھی فلموں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں؟بیجنگ کے گوانگ منگ سینما گھر میں فلم کو " دیکھنے" کے لیے سننے کی صلاحیت استعمال کی جا رہی ہے۔ گزشتہ چھ برسوں کے دوران نابینا…
Read More...

چودھری محمد رزاق کی شافع حسین کوصوبائی وزیر صنعت وتجار ت بننے پر مبارکباد

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ناروے کے صدر چودھری عبدالرزاق نے چودھری شافع حسین کوصنعت وتجار ت کا قلمدان سنبھا لنے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے تہنیتی پیغام میں چودھری محمد رزاق نے کہا کہ چودھری شافع حسین عوام اور باصلاحیت شخصیت ہیں…
Read More...

آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نومنتخب صدر آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کا حلف اٹھا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تقریب حلف برداری میں سابق صدر عارف علوی، قائدن لیگ نوازشریف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ، بلاول بھٹو،بختاور بھٹو،آصفہ بھٹو زرداری…
Read More...