News Views Events

آئی او سی کے صدر تھامس باخ کی جانب سے اولمپک براڈکاسٹ کی محتاط تیاری پر سی ایم جی کا شکریہ

آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے حال ہی میں پیریس میں چائنا میڈیا گروپ کے اہلکاروں سے ملاقات کے موقع پر کھیلوں کی نشریات کے لئے بھرپور تیاریوں پر چائنا میڈیا گروپ کا شکریہ ادا کیا۔ صدر باخ نے کہا کہ چینی عوام نے ہمیشہ آئی او سی اور اس موقع…
Read More...

چین برطانیہ کے ساتھ مثبت ،مستحکم دوطرفہ فریم ورک بنانے کا خواہاں ہے،چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے برطانیہ کے وزیر خارجہ برائے امور خارجہ و ترقی ڈیوڈ لیمی سے وینٹیانے میں ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ چین برطانیہ کے ساتھ ایک مثبت اور مستحکم دوطرفہ فریم ورک…
Read More...

چینی طرز کی جدیدیت پرامن ترقی کے راستے پر چلنے والی جدیدیت ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے سی پی سی کی بیسویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے بارے میں کہا کہ یہ ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ قومی احیاء کے عظیم مقصد کو وسیع پیمانے پر فروغ دینے کے کلیدی دور…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 400 ملین ڈالرز قرض کی منظوری دی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 400 ملین ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 400 ملین ڈالرز قرض کی رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے خرچ کی جائے گی۔ سندھ…
Read More...

مبارک ثانی کیس: عدالتی فیصلے کو غلط مفہوم پہنانا فساد فی الارض ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبارک نظر ثانی کیس سے متعلق بیان جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کو غلط مفہوم پہنا کر پروپیگنڈا کرنا ملک و قوم کی خدمت نہیں، بلکہ فساد فی الارض کے زمرے میں آتا ہے۔ مبارک ثانی نظرثانی کیس سے متعلق سپریم…
Read More...

چین۔ جنوبی ایشیا نمائش میں چینی صارفین کی پاکستانی خصوصی اشیاء میں دلچسپی

کُن مِنگ (شِنہوا) چین کے شہر کن منگ میں جاری 8 ویں چین ۔ جنوبی ایشیا نمائش میں پاکستانی پویلین مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ پویلین میں پاکستانی ثقافتی اور خصوصی اشیاء بھرپور انداز میں پیش کی گئی ہیں۔ رواں سال کی نمائش میں پاکستانی…
Read More...

چین اور امریکہ مشترکہ تشویش کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے26 تاریخ کو منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای لاؤس میں امریکی درخواست پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے ۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ملاقات…
Read More...

چینی وزیر خارجہ کی چین آسیان تعاون کے نتائج پر وضاحت

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے وینٹیانے میں چین-آسیان وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کے نتائج سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک تو یہ چین اور آسیان کے درمیان…
Read More...

یک چین کے اصول پر جاپانی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جاپانی وزیر خارجہ

ا بیجنگ:چھبیس جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے وینٹیانے میں جاپانی وزیر خارجہ یوکو کامیکاوا سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ گزشتہ سال نومبر میں صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں چاپانی…
Read More...

یوکرین بحران،چینی حکومت کے خصوصی نمائندے لی ہوئی برازیل ،جنوبی افریقہ اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے 26 جولائی کو بتایا کہ 28 جولائی سے یوریشین امور کے لیے چینی حکومت کے خصوصی نمائندے لی ہوئی یوکرین بحران پر شٹل ڈپلومیسی کے چوتھے دور کے لئے برازیل، جنوبی افریقہ اور انڈونیشیا کا دورہ کر یں گے تا…
Read More...