News Views Events

دنیا کی جغرافیائی سیاسی صورتحال پیچیدہ اور ابھر رہی ہے، چینی وزیر خارجہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے وینٹیانے میں آسیان، چین، جاپان اور جنوبی کوریا (10+3) وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ وانگ ای نے کہا کہ گزشتہ سال 10+3 تعاون منصوبہ بندی کو مسلسل فروغ دیا گیا…
Read More...

پیرس میں 33 ویں گرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

بیجنگ وقت کے مطابق 27جولائی کو ، 33 ویں گرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب پیرس ، فرانس میں منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے پیرس اولمپکس کے باضابطہ افتتاح کا اعلان کیا۔ 2024 کے گرمائی اولمپکس پیرس کے لئے…
Read More...

چینی کا غزہ میں جلد از جلد جنگ بندی کے حصول پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے چین، روس اور الجزائر کی درخواست پر غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال پر ایک غیر معمولی اجلاس منعقد کیا۔ چینی نمائندے نے کہا کہ جلد از جلد جنگ بندی کا حصول لازم ہے اور انسانی امداد کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی اسپورٹس ایونٹ کی معیاری پروڈکشن اور براڈکاسٹنگ کا عالمی سطح پر اعتراف

بیجنگ:پیرس اولمپک گیمز کے افتتاح کے موقع پر ، فرانس نیشنل اولمپک اینڈ اسپورٹس کمیٹی ، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی ای اسپورٹس کمیٹی اور چائنا میڈیا گروپ نے جامع تعاون کو گہرا کرنے پر اتفاق کیا ، اور ای اسپورٹس اور 2030 میں فرانس الپس میں سرمائی…
Read More...

نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ کا انعقاد

بیجنگ:حال ہی میں لاؤس، سری لنکا اور انڈونیشیا میں چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام " نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع" گلوبل ڈائیلاگ کامیابی سے منعقد ہوا۔ سری لنکا کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری ویرا سنگھے،…
Read More...

چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کے مجموعی منافع میں ریکارڈ اضافہ

بیجنگ:چین کے قومی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے جون تک، ملک بھر میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں نے 3.51103 ٹریلین یوآن کا مجموعی منافع کمایا، جو کہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 3.5 فیصد کا اضافہ ہے۔…
Read More...

چین- فلپائن تعلقات کو سنگین مشکلات اور چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے لاوس کے شہر وینٹیانے میں فلپائن کے وزیر خارجہ اینریک آسٹریا منارو سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ اچھی ہمسائیگی ، دوستی، باہمی فائدہ مند تعاون اور مشترکہ…
Read More...

بیجنگ کے مرکزی محور کو باضابطہ طور پر عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل کر لیا گیا

بیجنگ:بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کانفرنس کے 46 ویں اجلاس میں چین کی جانب سے درخواست کردہ "بیجنگ کا مرکزی محور - چین کے مثالی دارالحکومت کا شاہکار" کو باضابطہ طور پر عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل…
Read More...

چین نے فطرت اور ماحولیات کے تحفظ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیراعظم وانواتو

وانواتو کے وزیر اعظم شارلٹ سالوی نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پانچ سال کے بعد یہ اُن کا چین کا دوسرا دورہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چین کی کامیابیوں سے بہت متاثر ہوئے ہیں، خاص طور پر فطرت اور ماحولیات…
Read More...