News Views Events

سلامتی کونسل میں خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر کھلی بحث کا انعقاد

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر ایک کھلی بحث کا انعقاد کیا۔چین کی ریاستی کونسل کی بچوں اور خواتین سے متعلق قومی ورکنگ کمیٹی کی وائس چیئرپرسن ہوانگ شیاؤ وی نے خواتین سے متعلق شعبوں میں چین کی کوششوں…
Read More...

اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے عالمی برادری کو اتحاد و تعاون کرنا چاہیے، ماہرین کی اپیل

جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے موقع پر "انسانی حقوق کے تحفظ اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے سول آرگنائزیشن کوآپریشن" کے عنوان سے ایک ضمنی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شریک ماہرین کا کہنا تھا کہ ترقی،…
Read More...

سابق وفاقی وزیر نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نور الحق قادری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جسٹس…
Read More...

امریکہ کی "اظہارِ رائے کی نام نہاد آزادی کی سچائی” پر رپورٹ جاری

امریکہ کی "اظہارِ رائے کی نام نہاد آزادی کی سچائی "پر رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ میں بڑی تعداد میں ایسے حقائق پیش کیے گئے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ کے "اظہارِ رائے کی آزادی "درحقیقت ہے کیا،امریکہ اصل میں کرتا کیا ہے اور اس کے اصل…
Read More...

سوئٹزرلینڈ، چین کے انسانی حقوق کے ترقیاتی منصوبوں اور عملی تجربات کا تعارف

جنیوا (نیوزڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 55 واں اجلاس شروع ہوا۔ چائنا سوسائٹی فار ہیومن رائٹس ریسرچ کے متعدد ماہرین اور اسکالرز نے اس اجلاس میں خصوصی افراد کے لیے خدمات اور رازداری کے حقوق کے تحفظ…
Read More...

چین، موسم بہار میں کے موضوع پر گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کا انعقاد

شکا گو (نیوزڈیسک) امریکہ کے شہر شکاگو میں " چین ، موسم بہار میں " کے موضوع پر گلوبل میڈیا ڈائیلاگ منعقد ہوا۔ شکاگو یونیورسٹی میں ہونے والایہ ڈائیلاگ چائنا میڈیا گروپ اور چائنا جنرل چیمبر آف کامرس کی شکاگو برانچ نے مشترکہ طور پر منعقد کیا…
Read More...

چینی وزیر خا رجہ 17سے 21مارچ تک نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا دورہ کریں گے

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کی دعوت پر، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 17 سے 21 مارچ تک نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا سرکاری دورہ کریں…
Read More...

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں نیویارک سپراسٹاراسٹرائیکرز مسلسل چوتھی فتح حاصل کرنے میں ناکام

پالے کیلے(نیوزڈیسک)کینڈی سمپ آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کو پیش قدمی کو روک دیا اور مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرنے سے محروم رہی۔ کینڈی نے یہ میچ 5 وکٹوں سے جبکہ دن کے پہلے میچ میں پنجاب رائلز…
Read More...

جنوبی غزہ میں رفح فوڈ ڈسٹری بیوشن سینٹر پر اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق

فلسطین میں یو این آر ڈبلیو اےنے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح کے مشرقی حصے میں ادارے کے خوراک کی تقسیم کے مرکز کو اسی دن اسرائیلی فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم ایک ملازم جاں بحق اور 22…
Read More...

پراگ میں نیٹو مخالف مظاہرے

چیک جمہوریہ کے نیٹو میں شمولیت کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر ، سینکڑوں افراد نے چیک کے دارالحکومت پراگ میں جمع ہوکر امن کا مطالبہ کیا اور چیک کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کی۔ مظاہرین نے اس موقع پر بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر 'امن کی ضرورت ،…
Read More...