News Views Events

معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن ہسپتال داخل

معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن سانس لینے میں مشکل اور اینجیوپلاسٹی کے باعث اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بگ بی سانس لینے میں مشکل اور دل کے آپریشن کے باعث اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔ اداکار کو سانس…
Read More...

پاکستانی بھینس ’’مستانی‘‘ نے دودھ دینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک مقابلے میں مستانی نامی بھینس نے تمام بھینسوں سے زیادہ دودھ دے کر نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ نیا ریکارڈ بھی بنا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں صوبہ پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤ الدین میں بھینسوں میں…
Read More...

چین-انگولا تعلقات کو جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے انگولا کے صدر لورینسو کے ساتھ عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے اعلان کیا کہ وہ چین-انگولا تعلقات کو جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری میں اپ گریڈ کریں گے۔ چینی میڈیا کے مطابق…
Read More...

سعودی سفارت خانے نے پاکستان میں رمضان افطار پروگرام کا آغاز کردیا

اسلام آباد:سعودی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے فیصل مسجد میں پہلے افطار پروگرام کا اہتمام کرتے ہوئے پاکستان میں ” شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود افطار پروگرام“ کا آغاز کر دیا۔ رواں سال کا پہلا پروگرام اسلام آباد کی شاہ…
Read More...

ملک دشمن پی ٹی آئی، آئی ایم ایف پروگرام کو سبوتاژ کرنے پر تلی ہوئی ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کے مفادات کیخلاف کام کررہی ہے، ملک دشمن جماعت کانام تحریک انصاف ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ شرپسند آئی ایم ایف سے کہہ رہے ہیں پاکستان…
Read More...

چینی افواج کا پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کر نے کا اعلان

چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج کی دعوت پر چینی پیپلز لبریشن آرمی کی آنر گارڈ بریگیڈ ، پاکستان کے قومی دن کی پریڈ میں شرکت کے لیے مارچ کے وسط سے آخر تک…
Read More...

چینی وزارت خا رجہ کا چین – پاکستان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینے کا اعلان

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ پاک چین سدا بہار تعلقات کے فروغ کے حوالے سے چین صدر زرداری کے مثبت بیان کو سراہتا ہے ۔ جمعہ کے روز تر جمان نے ایک پر یس کا نفر نس میں کہا کہ صدر زرداری کے منتخب ہونے کے بعد صدر شی نے…
Read More...

چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کردیا، سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے دفترِ خارجہ میں منعقدہ خصوصی تقریب میں چینی حکومت کی جانب سے شدید بارشوں کے باعث پھیلنے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے نقد ہنگامی امداد ،پاکستانی حکومت کے حوالے کی گئی ۔ تقریب میں پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی…
Read More...

چھیوشی میگزین میں شی جن پھنگ کے اہم مضمون کی اشاعت

چھیوشی میگزین کے 16 مارچ کے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جائے گا، جس کا عنوان ہے "بڑی پارٹی کے لیے منفرد مسائل حل کرنے میں…
Read More...