News Views Events

چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین کی دوسری ایکسپو میں 160 سے زائد کمپنیوں کی شرکت کی تصدیق

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت نے چینی اور غیر ملکی کمپنیوں کے لیے چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین کی دوسری ایکسپو میں شرکت کے لیے ایک دستخطی تقریب کا انعقاد کیا، تقریب میں ابتدائی طور پر 160 سے زائد چینی اور غیر ملکی…
Read More...

"چائنا اکنامک آؤٹ لک” بیجنگ میں سفیروں کے گول میز مذاکراتی پروگرام کا انعقاد

بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ میں "چائنا اکنامک آؤٹ لک" کے نام سے سفیروں کے گول میز مذاکراتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ متعلقہ چینی محکموں کے سربراہان اور ماہرین اقتصادیات نے چین میں تعینات 20 سے زائد سفیروں اور متعلقہ بین الاقوامی اداروں کے…
Read More...

میری چین کی کہانی ! ہم آپ کی شرکت کے منتظر ہیں

بیجنگ(نیوزڈیسک)2024 عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ ہے۔ جیسا کہ بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کا تصور ، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو، گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو، گلوبل سیکیورٹی انیشیٹو، اور گلوبل سولائزیشن انیشیٹو وسیع پیمانے پر اپنا اثر و…
Read More...

عاقب جاوید سری لنکا کے بولنگ کوچ مقرر

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر عاقب جاوید کوبولنگ کوچ مقرر کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کےسابق ٹیسٹ کرکٹر، کوچ اور لاہور قلندرز کے ڈآئریکٹر آپریشنر عاقب جاوید نے سری لنکن بورڈ کےساتھ بولنگ کوچ کی تقرری کو اعزاز قرار دیا۔…
Read More...

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی

حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں…
Read More...

تحریک انصاف کا صنم جاوید کا سینیٹ الیکشن لڑوالے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں میں تبدیلی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد ٹیکنو کریٹ نشست پر تحریک…
Read More...

اسد طور کی ضمانت منظور، عدالت کا فوری رہائی کا حکم

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی اور وی لاگر اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد میں ہوئی۔…
Read More...

محمد عرفان لیجنڈزکرکٹ ٹرافی میں چھاگئے ، پاک بھارت ٹی 20 میچ کے شدت سے منتظر

کولمبو (نیوزڈیسک)لیجنڈز کرکٹ ٹرافی اپنے شائقین کو بہترین کھیل پیش کرکے محظوظ کررہا ہے۔ اس جوش و خروش میں لیجنڈری پاکستانی کرکٹر محمد عرفان ایک غیرمعمول کھلاڑی کے طور پر ابھرے ہیں جنہوں نے کولمبو لائنز کو ٹورنامنٹ میں آگے لے جانے میں نمایاں…
Read More...

سینٹ انتخابات ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آبا د(این این آئی)سینٹ انتخابات میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کر دیئے گئے ۔کاغذات نامزدگی لیگی رہنماؤں طارق فضل چوہدری، حنیف عباسی، انجم عقیل، انوشہ رحمان، نزہت صادق نے جمع…
Read More...

قومی اسمبلی: اپوزیشن کا شور شرابہ، 7 آرڈیننسز میں توسیع کی قرارداد منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی گئی، اس کے علاوہ غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس…
Read More...