News Views Events

آٹھویں چائنہ ساوتھ ایشیا ایکسپومیں پاکستان نے کنٹری آف آنر کا اعزاز حاصل کرلیا

چین میں 23 سے 28 جولائی تک منعقد ہونے والی آٹھویں چائنہ ساوتھ ایشیا ایکسپو میں پاکستان نے کنٹری آف آنر کا اعزاز حاصل کیا۔ پاکستان نے 170 سے زائد سٹالز کے ساتھ شاندار فرنیچر اور قالینوں سے لے کر تازہ پھلوں، کانسی اور اونیکس سے بنی خوبصورت…
Read More...

سری لنکا کی جانب سے پاکستان کو آنکھوں کے 5 قرینہ کا عطیہ

اسلام آباد:سری لنکا کی سیکرٹری خارجہ ارونی وجے وردھنے نے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے پانچ قرنیہ کا تحفہ پیش کیا ہے۔ یہ تحفہ سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی کو دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان کو گزشتہ برسوں میں سری لنکا سے اب تک پینتیس…
Read More...

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور سے منظور

اسلام آباد:گزشہ روز قومی اسمبلی میں پیش کردہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل ایوان زیریں کی قائمہ کمیٹی سے منظور کرلیا گیا، بل کی حمایت میں 8 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے، شاہدہ اختر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 میں…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

اسلام آباد:جے یو آئی نے حماس کے سیاسی ونگ کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور جے یو آئی کے دیگر پارلیمنٹرین کی طرف سے…
Read More...

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ افضل مجوکا پیکا کیسز کے جج نامزد

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ افضل مجوکا کو پیکا کیسز کا جج نامزد کر دیا گیا، سیشن جج اعظم خان نے باقاعدہ نامزدگی کا آفس آرڈر جاری کر دیا۔ سیشن جج کے آفس آرڈر کے مطابق اسلام آباد سیشنز ویسٹ کے لیے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا…
Read More...

بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 151 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مجموعی طور پر 151 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ضلع ویاناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 77 افراد جاں کی بازی ہار چکے ہیں…
Read More...

بیروت کے مضافاتی علاقوں پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 4افراد جاں بحق

اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر فضائی حملہ کیا۔ ایک اسرائیلی ڈرون نے گنجان آباد علاقے میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بناتے ہوئے تین میزائل داغے، جس سے وہ جزوی طور پر منہدم ہو گئی۔ اس حملے میں اب تک 1…
Read More...

چینی صدرکے عسکری تعمیر کی مناسبت سے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت

یکم اگست کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے 15 ویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "فوج کے قیام کی صد سالہ مدت…
Read More...

چینی صدر کے خصوصی ایلچی موریطانیہ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے اعلان کیا کہ اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے صدر غزوانی کی دعوت پرچینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین وانگ گوانگ چیان یکم اگست کو…
Read More...

چینی صدر کا ایک مضبوط اور مستحکم جدید سرحدی ، سمندری اور فضائی دفاع کی تعمیر پر زور

بیجنگ: سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے جدید سرحدی ، سمندری اور فضائی دفاع کی تعمیر کو فروغ دینے پر 16 ویں اجتماعی مطالعہ سیشن کا انعقاد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایک اہم…
Read More...