News Views Events

گلوبل میڈیا ڈائیلاگ ” چین،موسم بہار میں ” کے متحدہ عرب امارات سیشن کا انعقاد

ابوظہبی میں چائنا میڈیا گروپ اور یو اے ای ٹرینڈ ریسرچ اینڈ کنسلٹنگ سینٹر کے تعاون سے گلوبل میڈیا ڈائیلاگ"چین،موسم بہار میں " کے متحدہ عرب امارات سیشن کا انعقاد ہوا۔ سیشن میں چین اور متحدہ عرب امارات کے سیاسی، کاروباری و تعلیمی شعبے سے…
Read More...

ہانگ کانگ کی قومی سلامتی کے ضوابط پر کوئی بھی حملہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا،چین

امریکہ میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے ،ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی قانون ساز کونسل کی جانب سے متفقہ طور پر منظور کیے گئے "تحفظ قومی سلامتی آرڈیننس" پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے بے بنیاد الزامات کے جواب میں امریکہ کی جانب سے چین…
Read More...

چینی صدرکی طرف سے انڈونیشیا کے نومنتخب صدر کے نام تہنیتی پیغام

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے جمہوریہ انڈونیشیا کے نومنتخب صدر پرابووو سوبیانتو کے نام تہنیتی پیغام بھیجا گیا۔ اپنے پیغام میں صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور انڈونیشیا روایتی دوست ہمسایہ ممالک ہیں۔ دونوں فریقین کی مشترکہ کاوشوں سے دوطرفہ…
Read More...

رواں سال کے آغاز سے ہی چین کی معیشت مستحکم

بیجنگ(نیوزڈیسک)ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے حالیہ سرمایہ کاری، مالیات اور خزانہ سے متعلق اعداد و شمار اور پالیسیوں پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پریس کانفرنس میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیو سوشے نے کہا…
Read More...

پوسٹرز سیریز "حیرت انگیز چین” – سب سے خوبصورت جنگلات

ہر سال 21 مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔یہ جنگلات کی ماحولیاتی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کا وقت بھی ہے۔ سبزے اور زندگی سے بھرپور جنگلات ہمیں زندگی کی لامحدود قوت فراہم کرتے ہیں۔ اس خاص دن پر ہم نے آپ کے لیے چین کے سب سے…
Read More...

چینی صدر کا وسطی خطے کو مزید متحرک کرنے کے لیے ٹھوس کوششیں کرنے کا مطالبہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے صوبہ ہونان کے شہر چانگ شا میں نئے دور میں وسطی خطے کو مزید متحرک کرنے سےمتعلق ایک سمپوزیم کی صدارت کی ۔جمعرات…
Read More...

چین اور آسٹریلیا کے تعلقات دوبارہ معمول پر آرہے ہیں، چینی وزیر خارجہ

سڈ نی(نیوزڈیسک)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے سڈنی میں آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم پال جان کیٹنگ سے ملاقات کی ہے ۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا گروپ کے مطا بق اس موقع پر وانگ ای نے چین- آسٹریلیا تعلقات کی ترقی کے لیے پال کیٹنگ کی طویل مدتی حمایت…
Read More...

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا اور سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن و…
Read More...

مذاکرات کامیاب، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور…
Read More...

چین آسٹریلیا تعلقات کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا جائے،چینی وزیر خارجہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں صنعت و تجارت سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وانگ ای نے آسٹریلیا میں زندگی کے تمام شعبوں سے…
Read More...