News Views Events

چین کی کھپت اور غیر ملکی تجارت میں بہتری کا سلسلہ جاری

بیجنگ:چین کے ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے "اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے" کے موضوع پر پریس کانفرنسوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا ۔ چینی وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے کہا کہ رواں سال کے آغاز سے ، چین کی کھپت نے مستحکم ترقی برقرار رکھی ہے…
Read More...

پیرس اولمپکس، چھٹے روز 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ چین کی پہلی پوزیشن برقرار

پیرس :پیرس اولمپکس کے چھٹے روز چین نے مزید دو گولڈ میڈلز جیت لیے، اس طرح چین نے 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن پر دن کا اختتام کیا۔ پیرس اولمپکس میڈلز ٹیبل پر فرانس اور جاپان 8-8 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی شہادت سفاکی کا بدترین واقعہ ہے : وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت سفاکی کا بدترین واقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال…
Read More...

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اورحماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف کا چینی شہریوں کو مفت ویزا فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی شہریوں کو مفت ویزا فراہمی کا اعلان کردیا ، جس کا اطلاق 14 اگست سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چین کےاعلیٰ سطح وفد سے گفتگو میں کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی کی کوئی…
Read More...

جوبائیڈن کا نیتن یاہو سے رابطہ، اسرائیل کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے اسرائیل کو بیلسٹک…
Read More...

"نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع "کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ…

حال ہی میں جاپان، جنوبی کوریا، ہندوستان، ملائیشیا، فلپائن، میانمار، ترکیہ، افغانستان اور منگولیا میں چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام " نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے پیدا ہونے والے عالمی مواقع" کے موضوع پر گلوبل ڈائیلاگ کا کامیاب انعقاد…
Read More...

چین-امریکہ انسداد منشیات تعاون کے ورکنگ گروپ کے پہلے اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد

رواں ہفتے چین-امریکہ انسداد منشیات تعاون کے ورکنگ گروپ کا پہلا اعلی سطحی اجلاس امریکہ میں منعقد ہوا جس میں دونوں ممالک کے وفود نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران فریقین نے مواد کے انتظام، کیس پر تعاون، ٹیکنالوجی پر تبادلہ خیال، کثیر طرفہ تعاون اور…
Read More...

ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک دنیا کا دوسرا سب سے بڑا بین الاقوامی کثیر جہتی ادارہ بن گیا

بیجنگ:2016 میں اپنے آغاز کے بعد سے، ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک رکنیت کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا بین الاقوامی کثیر جہتی ادارہ بن گیا ہے۔ اب تک، اے آئی آئی بی نے عالمی سطح پر تقریباً 300 منصوبوں کی منظوری دی ہے، جس میں…
Read More...

چین کافلسطینی پناہ گزینوں کے لیے یو این آر ڈبلیو اےکے ساتھ معاہدہ

فلسطین میں چین نے مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے ساتھ مالی امداد کے شراکت کے معاہدے پر دستخط کیے ۔ فلسطین میں چین کے دفتر کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چین نے مسلسل ایجنسی…
Read More...