News Views Events

فوج کو مضبوط بنانے کی سوچ کو کمپنی کی تکمیل اور سپاہ کی تربیت کے لئے استعمال کریں گے،چینی صدر

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں "ریڈ آرمی کی چوتھی کمپنی" کے تمام افسران اور سپاہیوں کے نام ایک جوابی خط میں ان کی حوصلہ…
Read More...

ملزمان نے گن پوائنٹ پر کہا شرٹ اتارو اور نازیبا حرکات کرو،خلیل الرحمان قمر

ہنی ٹریپ، نازیبا ویڈیوز کے باعث آج کل خوب چرچوں میں رہنے والے خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی بیوی سے بہت ڈر لگتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حسن شاہ اور اس کے دیگر ساتھیوں نے گن پوائنٹ پر کہا شرٹ اتارو اور نازیبا حرکات کرو ۔…
Read More...

امریکہ کو چین اور فلپائن کے درمیان بحری امور میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ فلپائن کو اس کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے ترجمان لین جیان…
Read More...

چینی صدر کی حکومتی اداروں میں پارٹی تعمیر کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے حوالے سے اہم ہدایات

بیجنگ:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں مرکزی کمیٹی اور ریاستی اداروں کو 20 ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کی روح کا مطالعہ کرنے ، اس…
Read More...

فلپائن کی جانب سے امریکہ کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نصب کرنے کی اجازت دینا غلط ہے،چینی…

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تنصیب کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر چین بارہا اپنا موقف واضح کر چکا ہے۔ترجمان نے…
Read More...

چین کی اسرائیلی فضائی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس کے دوران فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے ایران کے دارالحکومت تہران کی اپنی رہائش گاہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں قتل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین…
Read More...

سبز معیشت سے سبز ترقی اور اب سبز زندگی کی جانب قدم

اعتصام الحق ثاقب روز مرہ کی سرگرمیاں جیسے کچرے کی چھانٹ ، نقل و حمل میں سبز توانائی اور یہاں تک کہ اپنے کھانے کی پلیٹ خالی کرنا بھی انفرادی کاربن اکاؤنٹس میں ریکارڈ کیا جا سکتا ہے جس سے افراد اپنے ماحول دوست ہونے کا ثبوت دے سکتے ہیں…
Read More...

آٹھویں چائنہ ساوتھ ایشیا ایکسپومیں پاکستان نے کنٹری آف آنر کا اعزاز حاصل کرلیا

چین میں 23 سے 28 جولائی تک منعقد ہونے والی آٹھویں چائنہ ساوتھ ایشیا ایکسپو میں پاکستان نے کنٹری آف آنر کا اعزاز حاصل کیا۔ پاکستان نے 170 سے زائد سٹالز کے ساتھ شاندار فرنیچر اور قالینوں سے لے کر تازہ پھلوں، کانسی اور اونیکس سے بنی خوبصورت…
Read More...

سری لنکا کی جانب سے پاکستان کو آنکھوں کے 5 قرینہ کا عطیہ

اسلام آباد:سری لنکا کی سیکرٹری خارجہ ارونی وجے وردھنے نے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے پانچ قرنیہ کا تحفہ پیش کیا ہے۔ یہ تحفہ سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی کو دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان کو گزشتہ برسوں میں سری لنکا سے اب تک پینتیس…
Read More...