News Views Events

قید بامشقت،عمران خان جیل میں کیا ڈیوٹی سرانجام دیں گے؟

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر مقدمے میں 10-10سال قید بامشقت سزا سنادی گئی ہے۔ منگل کو اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات محمد ذوالقرنین نے سزا سنائی۔…
Read More...

آئی ایل ٹی 20: شارجہ نے دبئی کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ(نیوزڈیسک) شارجہ واریئرز کے سری لنکن آف اسپنر مہیش تھیکشانا نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 20 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ان مہارت اور بہترین گیند بازی کے سبب دبئی کیپیٹلز 18.2 اوورز میں 104 رنز پر آٹ ہوگئی۔تھیکشانا کو ڈینیئل سیمس کا بھرپور…
Read More...

شی جن پھنگ نے چین میں نئے تعینات ہونے والے غیر ملکی سفیروں سے سفارتی اسناد قبول کیں

بیجنگ(نیوزڈیسک)صدر شی جن پھنگ نے عظیم عوامی ہال میں چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سمیت چین میں 42 سفیروں کی اسناد تعیناتی قبول کیں۔سفارتی اسناد تعیناتی وصول کرنے کی تقریب کے بعد شی جن پھنگ نے سفیروں سے خطاب کیا۔ شی جن پھنگ نے سفیروں سے…
Read More...

چینی صدر کی جانب سے فوج کے سینئر افسران کو جشن بہار کی مبارک باد

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے روایتی تہوارجشن بہار کی آمد سے قبل سینٹرل ملٹری کمیشن نے 29 تاریخ کو بیجنگ میں تعینات سینئر فوجی افسران کے لئے جشن بہار منانے کے لیے ایک پرفارمنس کا انعقاد کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین…
Read More...

چینی صدر کی ازالی عثمانی کوکومورو کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے ازالی عثمانی کو کومورو کے صدر کے طورپر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے ۔منگل کے روزشی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور کومورو پرخلوص اور باہمی اعتماد رکھنے والے اچھے دوست، اچھے ساتھی…
Read More...

چین چینی کاروباری اداروں کے مفادات کا مضبوطی سے تحفظ کرے گا، وزارت تجارت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت تجارت نے ایک متعلقہ سوال کے جواب میں کہا کہ حال ہی میں امریکہ نے متعدد مواقع پر امریکہ میں چینی کاروباری اداروں پر چھاپے مارے، امریکہ میں چینی کاروباری افراد سے پوچھ گچھ کی،نیز ان کے موبائل فونز، کمپیوٹرز اور…
Read More...

چین کی انسداد دہشت گردی کے معاملات پر "دوہرے معیار” کی سختی سے مخالفت

بیجنگ ((نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے باقاعدہ پریس کانفرنس کی ۔ منگل کے روز ایک سوال کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک پریس کانفرنس میں بھارتی انٹیلی جنس ایجنٹوں پر پاکستان میں پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث ہونے کا…
Read More...

چین اور پاکستان کو ایک دوسرے کی ثقافت کے بارے میں مزید آگاہی کی ضرورت ہے، ڈاکٹر مظہر سلیم

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)نیشنل لینگویج پروموشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر سلیم مظہر نے کہا ہے کہ ثقافت اور فنون لطیفہ کی تمام شاخیں دنیا کو اس بہترین، خوشحال، سانجھے مستقبل کے نظریے کو ممکن بنا سکتی ہیں، جو چین نے دنیا کو پیش کیا۔ منگل کے روز…
Read More...

تقریبا 90فیصد کمپنیوں نے چین کے کاروباری ماحول کو "اطمینان بخش” یا اس سے اوپر کا درجہ دیا…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت نے ایک پریس کانفرنس کی اور "2023 چائنا بزنس انوائرمنٹ ریسرچ رپورٹ" جاری کی۔ "رپورٹ" سے پتہ چلتا ہے کہ سروے میں شامل تقریبا 90 فیصد کمپنیوں نے چین کے کاروباری ماحول کو اطمیان بخش یا اس…
Read More...

نوے سے زائد چینی اور غیر ملکی کاروباری اداروں نیدوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو میں…

چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت کی ترجمان یانگ فین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 100 سے زائد کمپنیوں نے دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپومیں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور 90 سے زائد چینی اور غیر ملکی کاروباری…
Read More...