News Views Events

قوم کو سی پیک کے دوسرے مرحلے سے مستفید ہونے کے لیے تیار ہونا ہوگا،سربراہ اکادمی ادبیات

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)سربراہ پاکستان اکادمی ادبیات ڈاکٹر نجیبہ عارف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے تعلقات سیاسی اور اقتصادی سے زیادہ عوامی ہیں، چین کی تاریخ میں ایسے فلسفی گزرے جن کی تعلیمات مشرقی اقوام کے لیے بہت مانوس ر ہیں،…
Read More...

بائیڈن اور ٹرمپ اپنی اپنی پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار نامزد، امریکی عوام کی طرف سے اظہار مایوسی

بائیڈن اور ٹرمپ اپنی اپنی پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار نامزد، امریکی عوام کی طرف سے اظہار مایوسی موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2024 کے صدارتی انتخابات میں بالترتیب ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی کے…
Read More...

امریکا کا اگلا صدر جو بھی منتخب ہو، چاہتے ہیں کہ وہ دونوں ممالک کے حق میں مفید کام کرے، وزارت خارجہ

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدارتی انتخابات امریکہ کا اندرونی معاملہ ہے۔چین نے ہمیشہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں…
Read More...

امریکا نےانسانی حقوق کے معاملات پر دوہرا معیار اپنایا ہوا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ( نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کے نامناسب ریمارکس کے بارے میں بات کرتے ہوئےکہا کہ سنکیانگ میں مکمل سماجی استحکام، اقتصادی ترقی اور مذہبی ہم آہنگی ہے نیز ویغور سمیت…
Read More...

حماس نے امریکہ کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے ‘ترمیم شدہ’ ورژن کو قبول کرنے کی خبر مسترد…

حماس نے امریکہ کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے 'ترمیم شدہ' ورژن کو قبول کرنے کی خبر مسترد کر دی حماس نےسوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہےکہ جنگ بندی اور حماس کے وفد کےقاہرہ جانے کی اطلاع درست نہیں ہے ۔ اس سے قبل العربیہ ٹی وی نے خبر دی…
Read More...

ہیٹی "بھوک کے تباہ کن بحران کے دہانے پر”، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا کہ ہیٹی "بھوک کے تباہ کن بحران کے دہانے پر ہے" اور یہ کہ ایجنسی کو ہیٹی کو گرم کھانا فراہم کرنے کے لیے فنڈز کی فوری ضرورت ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنڈی مکین نے ایک بیان میں…
Read More...

حماس نے غزہ کی پٹی کے جنگ بندی معاہدے کے امریکی "ترمیم شدہ ورژن” کو قبول کر لیا، العربیہ…

العربیہ ٹی وی نے حماس کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ حماس نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے امریکہ کے "تبدیل شدہ ورژن" کو قبول کر لیا ہے۔ حماس کا ایک وفد آنے والے دنوں میں مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کرے گا…
Read More...

چین نے اقوام متحدہ کے ساتھ خصوصی افراد کے حقوق سے متعلق سرگرمی کا اہتمام کیا

جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں چین کے مستقل مشن نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے خصوصی افراد کے حقوق سے متعلق خصوصی نمائندہ، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر، جنیوا میں میکسیکو، نیوزی لینڈ اور فن لینڈ کے مستقل مشنوں اور…
Read More...

چین میں 2573 دریاؤں اور جھیلوں کو مزید خوبصورت بنایا جائے گا

رواں سال چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات نے 2573 دریاؤں اور جھیلوں کو مزید خوبصورت بنانے کا منصوبہ جاری کیا ہے۔ چین نے 2021 میں" خوبصورت دریاؤں اور جھیلوں کی تعمیر" کا آغاز کیا ،جس کے بعد اس حوالے سے 56 مثالی خوبصورت…
Read More...

چینی وزارت خزانہ کا ہانگ کانگ میں 12 ارب یوآن کے قومی بانڈز کا اجراء

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)13 تاریخ کو چین کی وزارت خزانہ نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں 2024 میں چینی کرنسی آر ایم بی میں قومی بانڈ کی پہلی کھیپ جاری کی۔ چینی وزارت خزانہ کے مطابق اس دفعہ جاری کئے گئے قومی بانڈز کا پیمانہ 12 ارب یوآن ہے۔ مدت…
Read More...