News Views Events

جنوبی غزہ میں رفح فوڈ ڈسٹری بیوشن سینٹر پر اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق

فلسطین میں یو این آر ڈبلیو اےنے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح کے مشرقی حصے میں ادارے کے خوراک کی تقسیم کے مرکز کو اسی دن اسرائیلی فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم ایک ملازم جاں بحق اور 22…
Read More...

پراگ میں نیٹو مخالف مظاہرے

چیک جمہوریہ کے نیٹو میں شمولیت کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر ، سینکڑوں افراد نے چیک کے دارالحکومت پراگ میں جمع ہوکر امن کا مطالبہ کیا اور چیک کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کی۔ مظاہرین نے اس موقع پر بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر 'امن کی ضرورت ،…
Read More...

چین، ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشق” سیکیورٹی بیلٹ 2024 میں سمندری مشق کا مرحلہ اختتام پذیر

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین، ایران اور روس کے بحری جہاز وں کے ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے پر سکیورٹی بیلٹ 2024 مشترکہ مشق کا سمندری مشق کا مرحلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ بحری مشقیں 12 سے 13 مارچ تک خلیج عمان…
Read More...

سوئٹزرلینڈ سمیت چھ ممالک کے لیے چین کی ویزہ فری پالیسی فعال

چین نے سوئٹزرلینڈ، آئرلینڈ، ہنگری، آسٹریا، بیلجیم اور لکسمبرگ سمیت چھ ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے ویزا فری پالیسی کا نفاذ کیا ہے۔ متعلقہ انتظامات کے مطابق 14 مارچ سے 30 نومبر 2024 تک سوئٹزرلینڈ سمیت چھ ممالک کے عام…
Read More...

امریکہ کی جا نب سے فلپائن کے لئے سر ما یہ کا ری کے مشکوک دعوے

منیلا (نیوزڈیسک)فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں امریکی وزیر تجارت ریمنڈو نے دعویٰ کیا کہ امریکہ فلپائن کی سیمی کنڈکٹر فیکٹریوں کو دوگنا کرنے میں مدد کرے گا۔ اس سے قبل انہوں نے اعلان کیا تھا کہ امریکی کمپنیاں فلپائن میں ایک ارب ڈالر سے زائد…
Read More...

وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی سفیر کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی نے ملاقات کی اور نئی ذمہ داریوں کے…
Read More...

پاکستان اور چین مشترکہ ترقی، خوشحالی اور بہتری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ( شہنوا)پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین مشترکہ اقدار کو لے کر چلیں گے اور مشترکہ ترقی، خوشحالی اور ترقی کی جانب بڑھیں گے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو 3 مارچ کو اسلامی…
Read More...

این 7 گروپ لیجنڈر کرکٹ ٹرافی 2024 کا ٹائٹل سپانسر بن گیا

پالے کیلے (سپورٹس ڈیسک) جائیداد کے شعبے کے معروف ادارے این 7 گروپ نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 کی ٹائٹل اسپانسر بننے کا اعلان کیا ہے۔ سری لنکا کے شہر کینڈی کے مشہور پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں ہربھجن سنگھ،…
Read More...

چین، جمہوریت لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہے

بیجنگ (نیوز ڈیسک)12 مارچ کو، مس چانگ اور مسٹر وانگ نے، جو بصارت سے محروم ہیں،بریل اور بڑے الفاظ والے ورژن کے رجسٹریشن نوٹس کا استعمال کرتے ہوئے بیجنگ کے شی چھنگ ڈسٹرکٹ کے سول افیئرز بیورو میں اپنی شادی کی رجسٹریشن مکمل کی۔ بتایا گیا ہے کہ…
Read More...

نئی میعاری پیداواری قوت چین کی سبز ترقی کو آگے بڑھائے گی، رپورٹ

رواں سال چین کے " دو سیشنز "کے دوران لٹویا سے تعلق رکھنے والی ایک فری لانس میڈیا پرسن آنزی نے چین میں اپنے تجربے کو چینی میڈیا کے ساتھ شیئر کیا کہ چین کے دریائے یانگسی پر چین کے چھ پاؤر اسٹیشنز، وو ڈونگ ڈہ، بائی حہ تھان، شی لو ڈو،…
Read More...