News Views Events

بیجنگ میں طے پانے والے "جمہوری اتفاق رائے” نے بنیادی مسئلے کو واضح کر دیا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ () چند روز قبل بیجنگ میں منعقدہ "جمہوریت: تمام انسانیت کے لیے مشترکہ قدر" کے موضوع پر تیسرے بین الاقوامی فورم میں مختلف ممالک، علاقوں اور بین الاقوامی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد مہمانوں نے جمہوریت پر تفصیلی تبادلہ خیال…
Read More...

یوم پاکستان کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی تقریب

بیجنگ () 84 ویں یوم پاکستان کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارت خانے کے حکام، اہل خانہ اور چین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے اس موقع پر…
Read More...

ریتک روشن کی فلم فائٹر25جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

معروف بالی ووڈ اداکار ریتک روشن کی فلم فائٹر25جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فائٹر رواں برس 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی اس سال کی بڑی فلموں میں سے ایک فلم تھی۔اس فلم کی کاسٹ میں ریتک روشن، دپیکا پاڈوکون، انیل…
Read More...

آگ سے کھیلنے والے خود اس سے جلتے ہیں ، چائنا گوسٹ گارڈ

بیجنگ(نیوزڈیسک) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے کہا کہ 23 مارچ کو فلپائن نے ایک بار پھر اپنے کوسٹ گارڈ کے دو جہازوں اور ایک سپلائی جہاز کو چین کے رن آئی ریف سے ملحقہ پانیوں میں داخل ہونے کے لیے بھیجا، تاکہ ریف پر غیر قانونی طور پر…
Read More...

چین ،”تحفظ قومی سلامتی آرڈیننس” نافذ العمل ہوگیا

ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لی جیا چھاؤ نے ہانگ کانگ کے بنیادی قانون کے آرٹیکل 48 ، پیراگراف 3 کے مطابق ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی قانون ساز کونسل کی طرف سے منظور کردہ "تحفظ قومی سلامتی آرڈیننس" پر دستخط کیے۔ یہ آرڈیننس 23 مارچ سے…
Read More...

ڈومینیکا کے صدر برٹن کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہیں ،چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ اور ڈومینیکا کی صدر سلوینی برٹن نے دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 20 ویں سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ ڈومینیکا کیریبین میں چین کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ چین اور…
Read More...

جنگ کے بعد تعمیر نو کی ضرورت تھی تو چین ہی وہ ملک تھا جس نے مددکی ،صدر انگولا

بیجنگ(نیوزڈیسک)انگولا کے صدر جواؤ لورینکو نے حال ہی میں چین کے اپنے دور ے کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ یہ ایک خوشگوار اور دوستانہ دورہ ہے، جس نے انگولا اور چین کے درمیان دوستی اور تعاون کو مزید گہرا کیا…
Read More...

امریکہ کو بوئنگ سےمتعلق دنیا کے خدشات کا جواب دینا چاہیے چین میڈیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)62 سالہ بارنیٹ نے بوئنگ کمپنی میں 30 سال سے زیادہ کام کیا تھا اور وہ ایک طویل عرصے تک کوالٹی مینجر رہے۔ انہوں نے کئی بار مسافر طیاروں کی پیداوار اور کمپنی کی اندرونی انفراتفری کے بارے میں خبریں بریک کیں، اور انہیں بیرونی دنیا…
Read More...

چینی صدر کا صدرآصف زرداری کو یوم پاکستان پر مبارکباد کا پیغام

بیجنگ(نیوزڈیسک)23 مارچ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے پاکستانی صدرآصف علی زرداری کو یوم پاکستان پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں پاکستان نے مختلف خطرات اور چیلنجز پر قابو پایا ہے، قومی…
Read More...

چین کی ماسکو میں دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے نام ماسکو اوبلاست میں ایک کنسرٹ ہال میں دہشت گردی کے حملے میں ہونے والے شدید جانی نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجا۔ شی جن پھنگ نے اپنےپیغام میں چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب…
Read More...