News Views Events

امریکہ سائبر اسپیس میں ذمہ دارانہ رویہ اپنائے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے سائبر حملوں کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے الزامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصے سے امریکہ نے اپنی سربراہی میں دنیا کی سب سے بڑی انٹیلی جنس تنظیم…
Read More...

رواں سال چین کی صنعتی معیشت میں بہتری کا رجحان برقرار

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلقہ حکام نے 26 مارچ کو بتایا ہے کہ رواں سال جنوری سے فروری تک چین کی صنعتی معیشت میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور پہلے دو ماہ میں مقررہ پیمانے سے اوپر صنعتی اداروں کی اضافی قیمت…
Read More...

چین ،بوآؤ فورم فار ایشیا 2024 کے سالانہ اجلاس کا افتتاح

بیجنگ(نیوزڈیسک)بوآؤ فورم فار ایشیا 2024 کے سالانہ اجلاس کا آغاز 26 مارچ کو ہوا ۔چار روزہ فورم کے دوران چینی اور غیر ملکی مہمان "ایشیا اور دنیا: مشترکہ چیلنجز، مشترکہ ذمہ داریاں" کے موضوع پر تفصیلی تبادلہ خیال کررہے ہیں۔ بوآؤ فورم فار…
Read More...

تربت: پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاکستان نیول ایئر بیس پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں واقع پاکستان نیول ایئر بیس پر رات گئے مسلح دہشت گردوں نے حملے کی کوشش…
Read More...

جھوٹا پراپیگنڈا مجھے حقداروں تک ان کا حق پہنچانے سے نہیں روک سکتا، شاہد آفریدی کا بائیکاٹ مہم پر رد…

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اس وقت سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہیں، پی ٹی آئی کے حامی اکاؤنٹس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف باقاعدہ منظم مہم اور ’بائیکاٹ‘ کے ٹرینڈز بھی چلائے جا رہے ہیں، جہاں لوگ…
Read More...

چین نے عالمی معیشت کی ترقی میں نئی تحریک پیدا کی ہے،چائنا ڈیولپمنٹ فورم کے شرکاء

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا ڈیولپمنٹ فورم کا 2024 کا سالانہ اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ شرکاء اجلاس نے کہا کہ چینی حکومت اعلیٰ معیار کی ترقی اور اعلیٰ سطحی کھلے پن کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور اس نے اصلاحات کو فروغ دینے کے لیے متعدد مثبت اقدامات…
Read More...

چین اور ہونڈوراس کے سفارتی تعلقات میں ایک نیا باب شروع ہوا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اور ہونڈوراس کی صدر آئیرس کاسترو نے دونوں ممالک کےسفارتی تعلقات کے قیام کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ گزشتہ…
Read More...

چین کاچوئے چھاو-2ریلے سیٹلائٹ چاند کے گرد مدار میں داخل

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ تقریباً 112 گھنٹے کی پرواز کے بعد، چوئے چھاو-2ریلے سیٹلائٹ نے 25 مارچ کو 0:46 بجے چاند سے تقریباً 440 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک عارضی بریک لی۔ تقریباً 19 منٹ بعد یہ سیٹلائٹ…
Read More...

چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کی ایشیائی فورم کانفرنس میں شرکت

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بتایا کہ نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی 28 مارچ کو صوبہ ہائی نان میں بو آؤ ایشیائی فورم 2024 کی سالانہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی خطاب…
Read More...