News Views Events

چین کا پاکستان سے داسو دہشت گردحملے کی مکمل تحقیقات کر کے قصورواروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے داسو دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کر تے ہو ئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و تعزیت اور متاثرین کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔بدھ کے روز چینی میڈ یا گروپ کے مطا بق تر جمان نے کہا کہ…
Read More...

چین اور پاکستان کو سکیورٹی تعاون کو مزید مستحکم کرنا ہوگا، چینی میڈیا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوامیں داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ ،جس کی تعمیر چینی کمپنی کر رہی ہے ،کی شٹل کار ایک دہشت گرد انہ حملے کی زد میں آئی ، جس کے نتیجےمیں پانچ چینی اہلکار اور ایک پاکستانی اہلکار جاں بحق ہوئے۔…
Read More...

غیر ملکی تجارت کو مستحکم کرنے کے لیے پالیسی اقدامات کے ایک نئے دور کامطالعہ کیا جا رہا ہے،چینی وزارت…

چین کے ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں، نائب وزیر تجارت گوو ٹنگٹنگ نے کہا کہ گزشتہ دو مہینوں سے، چین کی صارفی منڈی کی بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت غیر ملکی تجارت کو مستحکم کرنے کے…
Read More...

چین کا اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمد کو وسعت د ینے کا اعلان

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے پیداوار، کھپت، درآمد اور برآمد سے متعلق حالیہ اعداد و شمار اور پالیسیوں پر ایک پریس کانفرنس کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا گروپ کے مطا بق چینی محکمہ کسٹم کے متعلقہ اہلکار نے پریس…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ سے ملاقات میں ضلع شانگلہ میں خودکش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔منگل کے روز پاکستان کی…
Read More...

سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ناؤرو کے صدر کے پہلے دورہ سےچین سے زبردست پیغام

بیجنگ (نیوزڈیسک) 24 سے 29 مارچ تک ، ناؤرو کے صدر ایڈیون اسکیریٹ چین کے سرکاری دورے پر ہیں ۔ رواں سال جنوری میں چین اور نا ؤ رو کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ناؤرو کے کسی صدر کا چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔ چین نے ہمیشہ کہا ہے کہ…
Read More...

چینی سفارتخا نے کی داسو ہائیڈروپاور سٹیشن پراجیکٹ کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

خیبربختونخواہ میں داسو ہائیڈرو پاور سٹیشن پراجیکٹ کی ایک گاڑی کو راستے میں دہشت گردی کے حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پانچ چینی اور ایک پاکستانی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ پاکستان میں چینی سفارتخانے اور قونصل خانے نے اپنے…
Read More...

افراط زر میں کمی کے امریکی ایکٹ کے تحت سبسڈی اقدامات کے خلاف چین کا ردعمل

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے افراط زر میں کمی کے امریکی ایکٹ کے تحت نئی توانائی کی گاڑیوں کے لئے سبسڈی سمیت دیگر اقدامات کے خلاف عالمی تجارتی تنظیم کے تنازعات کے میکانزم میں اپیل کی ہے۔ اس حوالے سے چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…
Read More...

صدر اور وزیراعظم کا ملک کو درپیش مسائل سے نکالنےکیلئے مشترکہ عزم کااظہار

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر اور وزیرِ اعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار…
Read More...

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینیوں سمیت 6 افرا د ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق گاڑی اسلام آباد سےکوہستان جارہی تھی۔ چینی…
Read More...