News Views Events

ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ: چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد فل کورٹ اجلاس بلا لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز…
Read More...

دوبارہ گرمیوں کے روزے کب آئیں گے؟ اہم پیشگوئی

دنیا بھر میں اس سال رمضان المبارک کا مقدس مہینہ مارچ کے مہینے میں آیا جسے موسم بہار کا آغاز کہا جاتا ہے۔ تقویمی کیلنڈر کے حساب سے رمضان ہر سال 10 دن پہلے آتا ہے۔ اس بارے میں پوچھا جانے والا سب سے اہم سوال یہ ہے کہ آئندہ گرمیوں میں…
Read More...

پاکستانی کرکٹرز کی کاکول اکیڈمی میں تگڑی ٹریننگ جاری

ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے کاکول کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو ایبٹ آباد کے کاکول میں فٹنس کیمپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی تصاوری اور ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا…
Read More...

چین فلپائن کو بحیرہ جنوبی چین کے معاملے میں بگاڑ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دے گا، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وو چھیئن نے بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر ایک تبصر ے میں کہا کہ کچھ عرصے سے امریکہ نے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے محاذ آرائی کے طرز عمل…
Read More...

زانگ نان قدیم زمانے سے چین کی سرزمین رہا ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان وو چھیئن نے بھارت کے نام نہاد " ارونا چل پردیش "کے ہندوستا ن کا اٹوٹ حصہ ہونے کے دعوے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ زانگ نان علاقہ قدیم زمانے سے چین کا حصہ رہا ہے۔جمعرات کے روز وو چھیئن نے کہا…
Read More...

یقین پاکستان جلد دہشت گرد حملے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائےگا، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پاکستان میں داسو دہشت گرد حملے کی تحقیقات میں پیش رفت کے حوالے سے کہا کہ چین کی وزارت خارجہ اور پاکستان میں چینی سفارت خانہ ہنگامی ردعمل اور واقعے سے نمٹنے کا کام فعال طور پر انجام دے…
Read More...

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ پر انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے بتایا کہ 20 افراد ایسے ہے جنکی عید سے قبل…
Read More...

چین اور بھارت کا سرحدی علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے پر اتفاق

چین اور بھارت نے سرحدی امور پر مشاورت اور روابط کے ورکنگ میکانزم کا انتیسواں واں اجلاس منعقد کیا جس میں دونوں ممالک کے خارجہ امور، قومی دفاع اور امیگریشن کےمحکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ چینی میڈیا کے مطابق فریقین نے چین بھارت سرحدی…
Read More...

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فیزٹو کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسابقتی کمیشن کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مسابقتی کمیشن چائنا کے مارکیٹ ریگولیٹرکے ساتھ ایم او یو پر…
Read More...

 بوآؤ فورم فار ایشیا عالمی گورننس میں ایک منفرد کردار ادا کرتا ہے، سابق فرانسیسی وزیراعظم 

سابق فرانسیسی وزیر اعظم جیان پائیری  رفارن نے بوآؤ فورم فار ایشیا  2024 کی سالانہ کانفرنس  کے دوران چائنا میڈیا گروپ  کو ایک  خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بوآؤ فورم فار ایشیا عالمی گورننس میں منفرد کردار ادا کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا…
Read More...