News Views Events

دانشورانہ املاک کے حقوق پر توجہ دیں اور مشترکہ طور پر عالمی امن کو فروغ دیں، بوآؤ فورم فار ایشیاء

بیجنگ(نیوزڈیسک)بوآؤ فورم فار ایشیا 2024 کے سالانہ اجلاس نے 28 مارچ کو "دانشورانہ املاک سےپائیدار ترقی کا فروغ" کے موضوع پر ایک اعلیٰ سطحی گول میز میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول پر توجہ مرکوز کرتے…
Read More...

چین کا سوشل لاجسٹکس کا کل حجم 55.4 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے رواں سال جنوری سے فروری تک لاجسٹکس آپریشن ڈیٹا کا اعلان کیا۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس سال سے، لاجسٹکس کی طلب میں بحالی جاری ہے، مجموعی طور پر مارکیٹ کے سائز میں توسیع جاری…
Read More...

چینی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی کو فراہم کی جانے والی خوراک کا سامان مصر پہنچ گیا

مصر میں چینی سفارت خانے کے عملے نے بتایا کہ چینی حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی کو فراہم کی جانے والی خوراک کا کچھ سامان مصر کے پورٹ سعید پہنچ گیا ہے۔450 ٹن چاولوں کی یہ کھیپ کچھ عرصہ قبل شنگھائی بندرگاہ سے بھیجی گئی تھی۔مقامی وقت کے مطابق 27…
Read More...

شفاء ہسپتال کے نزدیک فوجی کارروائیاں بڑھا رہے ہیں،اسرائیلی فوج

اسرائیلی دفاعی فوج نے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی کےمتعددعلاقوں میں فوجی آپریشن جاری رکھے گی، خاص طور پر شفاء ہسپتال کے نزدیک اس نے اپنی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے نواحی علاقے میں بھی آپریشن…
Read More...

بونیر میں گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

بونیر کے علاقے چغرزی پاندھیڑ کے مقام پر بریک فیل ہونے کے سبب گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی سواڑی بازار سے شاہی جارہی تھی، بریک فیل ہو کر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی۔حادثے میں جاں بحق ہونے…
Read More...

چینی صدر کی چائنا سینٹرل ملٹری کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے دینے کی تقریب میں شرکت

چائنا سینٹرل ملٹری کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے دینے کی تقریب 28 مارچ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔ جنرل کے عہدے ملنے والے افسران میں سینٹرل ملٹری کمیشن کی پولیٹیکل اینڈ لیگل کمیٹی…
Read More...

امریکہ کی متعلقہ پالیسی کے خلاف ڈابلیو ٹی او میں چین کی قانونی چارہ جوئی ایک جائز اقدام ہے، چینی…

بیجنگ(نیوزڈیسک) برقی گاڑیاں بنانے والے مینیوفیکچر ز کے چین سے بیٹری مواد خریدنے پر امریکی پابندیوں کے خلاف ڈابلیو ٹی او میں چین کی چارہ جوئی کے حوالے سے 28 تاریخ کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یادونگ نے کہا کہ 'موسمیاتی تبدیلیوں ' اور…
Read More...

ہمیں ایشیا کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، چاؤ لہ جی

بیجنگ () چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے صوبہ ہائی نان کے شہر بوآؤ میں بو آؤ فورم فار ایشیا 2024 کی سالانہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی تقریر کی۔ تقریب میں 60 سے زائد ممالک اور علاقوں کے…
Read More...

امریکی نمائندے نے کیوں کہا کہ "تھوسیڈائڈس ٹریپ” ناگزیر نہیں ہے

چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں امریکی کاروباری برادری اوراسٹریٹجک اکیڈمک سرکل کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ صدر شی نے نشاندہی کی کہ سان فرانسسکو سربراہ اجلاس میں سب سے بڑا اتفاق رائے یہ ہے کہ چین اور امریکہ کے تعلقات مستحکم اور بہتر ہونے…
Read More...

حکومت کا ہائیکورٹ کے ججز کےخط کے معاملے پر انکوائری کرانےکا اعلان

وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اٹارنی جنرل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ سامنے آیا،…
Read More...