News Views Events

پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی دفترکو تالے لگ گئے

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی سرگرمیاں موقوف ہونے کے بعد پی ٹی آئی پی کے پشاور میں مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصے سے پارٹی کا سیاسی اکٹھ بھی نہ ہو سکا، عملے کی تنخواہوں اور یوٹیلیٹی بلز کی عدم ادائیگی کے…
Read More...

کینیڈا:پاکستانی کینیڈین ذیشان حامد پارلیمنٹ کا ضمنی الیکشن جیت گئے

ملٹن (نیوزڈیسک) پاکستانی کینیڈین ذیشان حامد کینیڈا کے شہر ملٹن سے اونٹاریو پارلیمنٹ کا ضمنی الیکشن جیت گئے۔ تفصیلات کے مطابق ذیشان حامد کو صوبے کی برسرِ اقتدار پروگریسو کنزرویٹو پارٹی نے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔ انہوں نے اپنے مدِمقابل…
Read More...

ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیئے

غزہ میں جارحیت کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔ قطری نشریاتی ادارے کے مطابق ترکیہ کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غزہ میں بدتر انسانی المیے کی وجہ سے ترکیہ، اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرتا ہے۔ وزارت…
Read More...

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ،چودھری شافع

لاہور(اپنا وطن) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر صنعت وپیداوار چودھری شافع حسین سے پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے صدر سید رضوان ہاشمی نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور سمیت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور نئی اصلاحات سے متعلق…
Read More...

سربراہ پاک بحریہ کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کے…
Read More...

آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس بابر ستار پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز میں اسسٹنٹ اٹارنی…
Read More...

کاروبارکے آغاز پراسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالرکی قدر میں کمی

تبادلہ مارکیٹ میں روپے کےمقابلے میں ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 15 پیسےکی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 278روپے 15 پیسے پر آگیا۔…
Read More...

وزیر اعظم نے گندم کی درآمد کے حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

وزیر اعظم  شہباز شریف نے گندم کی درآمد کے حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گندم کے ذخائر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں…
Read More...

چلاس، شاہراہ قراقرم پر مسافر بس حادثہ،20افراد جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس کو چلاس کے قریب حادثہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی ایک مسافر بس کو جمعہ کی علی الصبح چلاس شہر سے 20 کلومیٹر کی دوری پر ’یشکول داس‘ کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے جس…
Read More...

ایل این جی ریفرنس میں بریت: مفتاح اسماعیل کا عمران خان اور دیگر کو عدالت لے جانے کا اعلان

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق ڈی جی نیب اسلام آباد عرفان منگی اور جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو عدالت لے جانے کا اعلان کر دیا۔ ایک انٹرویو میں ایل این جی ریفرنس کے دوران گھر پر چھاپے کی روداد سناتے ہوئے…
Read More...