News Views Events

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا معاملہ: اڈیالہ جیل کے اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے افسران نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی اداروں کے…
Read More...

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں جشن آزادی کی تقریب

لندن 'پاکستان ہائی کمیشن لندن میں آج77 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستانی پرچم فضا میں بلند کیا۔ خصوصی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک…
Read More...

ملکی ترقی کیلئے سیاست سے بالاتر ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا ،فرخ خان

اسلام آباد، پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے یوم آزادی پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو سیاست سے بالاتر ہو کر ملک کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،یہ ملک…
Read More...

پاکستان میں تعینات ایتھوپین سفیر کی پاکستانی حکومت اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد

پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ نے بدھ کے روز پاکستان کی حکومت اور عوام کو ان کی آزادی کے 77 ویں سال پر مبارکباد دی۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے باہمی تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ سفیر…
Read More...

روسی ریاست بیلگورود کا ہنگامی حالت کا اعلان ، کرسک کے علاقے پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں ،یوکرین

روسکی ریاست  بیلگورود کے گورنر گلیڈکوف نے 14  اگست  کو ریاست میں ہنگامی حالت کا اعلان  کر دیا ہے   جب کہ دوسری جانب یوکرین کی وزارت خارجہ نے  13اگست   کو کہا کہ یوکرین مغربی روس کی ریاست  کرسک پر قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ۔ اسی…
Read More...

ڈاکٹر رمیش کمار کا قومی پرچم کے رنگوں کو اقلیتی بنیادوں میں تقسیم کرنے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی پرچم میں سبز رنگ تمام پاکستانی شہریوں بشمول اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے جبکہ جھنڈے میں موجود سفید پٹی امن و سلامتی کی علامت ہے۔ پاکستان…
Read More...

کترینہ کیف کو دیور کی اداکاری پسند آگئی ، تعریفوں کے پُل باندھ دیے

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اپنے دیور سنی کوشل کی اداکاری پسند آ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 41 سالہ کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کوشل کے بھائی سنی کوشل کی نیٹ فلکس فلم پھر آئی حسینہ دلربا میں اچھی اداکاری کی تعریف کی ہے۔فلم دیکھنے کے…
Read More...

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

حماس کا جنگ بندی پر براہ راست عمل درآمد کا مطالبہ

فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا کہ وہ 15 تاریخ کو ہونے والے جنگ بندی مذاکرات میں حصہ نہیں لے گی اور ایک بار پھر اس بات پر زور دیا کہ حماس کا مطالبہ مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے کے بجائے جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد ہے جس پر…
Read More...

چینی صدر کا آبی ذخائر کے حوالے سے ماحولیاتی تحفظ کے رضاکاروں کے نام جوابی خط

بیجنگ:چین کے دوسرے قومی یوم ماحولیا ت کی آمد پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے صوبہ ہوبئی کے شی یئن کے دین جیانگ کھو ریزروائر ایریا میں ماحولیاتی تحفظ کے…
Read More...