News Views Events

چھیوشی میگزین میں چینی صدر کے اہم مضمون "ہمیں عوام کی مرکزیت پر قائم رہنا چاہئے” کی اشاعت

بیجنگ(نیوزڈیسک) یکم اپریل کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے ساتویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "ہمیں عوام کی مرکزیت…
Read More...

چائنا انٹرنیٹ میڈیا فورم 2024 کا کھون مینگ میں انعقاد

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا انٹرنیٹ میڈیا فورم 2024 کھون مینگ، صوبہ یوئن نان میں گزشتہ روز شروع ہوا۔ دو روزہ فورم ، جس کا موضوع "ایک نئے سفر پر آگے بڑھنا اور ایک نیا مشن شروع کرنا" ہے ، نے چین میں ایک مضبوط نیٹ ورک کی تعمیر کے اسٹریٹجک مقصد کے…
Read More...

فلسطینیوں کی جانب سے "یوم الارض” کے موقع پر احتجاج

فلسطینیوں نے گزشتہ روز 48واں "یوم الارض" منایا ۔ اسی دن، فلسطینیوں اور دنیا بھر کے لوگوں نے اس دن کی یاد میں مظاہرے کیے اور فلسطین پر اسرائیل کے دیرینہ قبضے اور تجاوزات کی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا۔دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر راملہ…
Read More...

اقوام متحدہ کے متعدد اداروں کا غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فلسطین اسرائیل تنازع کے وسیع پیمانے پر آغاز کے بعد سے ، غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال مسلسل خراب ہوتی جارہی ہے ، اور مقامی لوگوں کی زندگی انتہائی مشکلات سے دوچار ہے۔ اقوام متحدہ کے متعلقہ اداروں نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں…
Read More...

جرمن عوام کا نیٹو کی جانب سے اسلحے کے استعمال سے امن کو خطرے میں ڈالنے کے خلاف مظاہرہ

برلن (نیوزڈیسک)3500 جرمن شہریوں نے دارالحکومت برلن میں ایک مظاہرہ کیا، جس میں نیٹو کی جانب سے ہتھیاروں کے اخراجات میں اضافے سے علاقائی امن کو متاثر کرنے کی مذمت کی گئی ،اور علاقائی تنازعات کے سفارت کاری کے ذریعے پرامن حل کرنے پر زور دیا…
Read More...

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، مری، گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر…
Read More...

یوکرائنی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی روزے کی حالت میں انتقال کر گئیں

متحدہ عرب امارات(نیوزڈیسک)یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے چند گھنٹے بعد انتقال کرگئیں، خاتون کے نمازِ جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق داریا کوٹسارینکو نامی یوکرائنی…
Read More...

بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی20 کا کپتان بنا دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی بابر اعظم کو دوبارہ وائٹ بال کا کپتان بنا دیا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی20 فارمیٹ کا کپتان مقرر کیا۔ چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کے مشترکہ فیصلے کی…
Read More...

چیف جسٹس کی مدت ملازمت تین سال کرنے پر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت تین سال کرنے پر غورکیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی (اے آر وائی )کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت تین سال کرنے کا فیصلہ ہوگیا تو آئینی ترمیم لائی جائے گی۔…
Read More...

شاہ رخ خان کو’’ 3ایڈیٹس ‘‘میں کام نہ کرنے کا پچھتاوا؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اعتراف کیا کہ انہیں بلاک بسٹر فلم ‘ تھری ایڈیٹس‘ کا فور ایڈیٹ کردار آفر ہوا تھا۔ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی 3 ایڈیٹس، ایک سینما کا شاہکار تھا جس میں جذبات، مزاح اور سماجی تبصرے کو ملایا گیا تھا۔…
Read More...