News Views Events

فلسطین کی نئی حکومت کی باضابطہ حلف برداری

فلسطینی وزیر اعظم محمد مصطفی کی سربراہی میں نئی فلسطینی حکومت نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رملہ میں باضابطہ طور پر حلف اٹھالیا۔ فلسطین کی نئی حکومت میں وزیر اعظم محمد مصطفیٰ کے علاوہ 23 وزرا بھی شامل ہیں۔ فلسطینی صدر…
Read More...

اسرائیلی فوج رفح پر حملے کے لیے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیلی فوج رفح پر حملہ کرنے ، رفح میں شہریوں کی منتقلی اور اسے انسانی امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو رفح پر حملے سے کوئی…
Read More...

چین، پرندوں کی خوبصورتی اور لوگوں کا روزگار

چین کے صوبہ جیانگ سو میں ایک انٹرنیٹ صارف نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت سفید پرندے کی تصویر پوسٹ کی ہے اور ساتھ ہی پرجوش انداز میں لکھا: "کیا ماحولیات میں اب اتنی بہتری ہے ؟ میں نے حقیقتی اورینٹل سفید سارس Oriental White Stork))…
Read More...

چین،135 واں کینٹن فیئر 15 اپریل سے 5 مئی تک گوانگ چو میں منعقد ہوگا، چینی اسٹیٹ کو نسل

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ 135 واں کینٹن فیئر 15 اپریل سے 5 مئی تک چین کے جنوبی شہر گوانگ چو میں منعقد ہوگا۔ 135 ویں کینٹن میلے کی برآمدی نمائش میں مجموعی طور…
Read More...

دہشت گرد حملے میں جاں بحق چینی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) شانگلہ میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے اور اُن کی میتیں روانہ کرنے کے لیے ایک تقریب 31 مارچ کو راولپنڈی شہر میں نور خان ایئر بیس پر منعقد ہوئی۔ تقریب…
Read More...

امریکہ کے سیمی کنڈکٹر ایکسپورٹ کنٹرول اقدامات سے عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی ہے ،چین

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کے سیمی کنڈکٹر ایکسپورٹ کنٹرول اقدامات میں ترمیم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے قومی سلامتی کے تصور کے دائرے کو حد سے زیادہ توسیع دی ہے اور قواعد کو من مانے انداز میں بدل کر کنٹرول کے اقدامات…
Read More...

شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10 سے زائد دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار

شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10 سے زائد دہشتگرد اور سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی نے شانگلہ خودکش حملے میں ملوث 10سے زائد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کرلیے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع کے…
Read More...

رکن قومی اسمبلی فرخ خان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد دی ہے۔ فرخ خان نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایسٹر ہمیں ہمدردی، معافی اور سب…
Read More...

چین کے مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس کی مارچ میں نمایاں طور پر بحالی

بیجنگ(نیوزڈیسک)پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس بین الاقوامی سطح پر ایک تسلیم شدہ میکرو اکنامک ایڈوانس مانیٹرنگ اور ارلی وارننگ اشاریہ ہے۔ عام طور پر 50 فیصد کو معاشی طاقت کی اہم قدر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر یہ 50 فیصد سے زیادہ ہے تو یہ…
Read More...

بیجنگ کے بین الاقوامی ویب پورٹل کا نیا ورژن لانچ کر دیا گیا

بیجنگ (نیوزڈیسک)حال ہی میں، بیجنگ کے بین الاقوامی ویب پورٹل کا نیا ورژن باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا ہے ، جس میں انگریزی ، کوریائی ، جاپانی ، جرمن ، فرانسیسی ، ہسپانوی ، روسی ، عربی ، پرتگالی اور دیگر 9 زبانیں شامل ہیں ، جو غیر ملکی دوستوں…
Read More...