News Views Events

پیرس پیرا اولمپک گیمزکے لئے 284 کھلاڑیوں پر مشتمل چینی وفد کا قیام

سترہویں پیرا اولمپک گیمز 28 اگست سے 8 ستمبر تک فرانس کے شہر پیرس میں منعقد ہوں گے ۔ بیجنگ میں پیرس پیرا اولمپک گیمز کے لیے چینی وفد کا قیام عمل میں آیا۔یہ گیارہوا ں موقع ہے جب چین سمر پیرا اولمپکس میں شرکت کے لیے ایک وفد بھیج رہا ہے ۔…
Read More...

امریکہ اور جاپان بحیرہ جنوبی چین میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔چینی وزارت قومی دفاع

بیجنگ:حال ہی میں، امریکہ نے فلپائن کے لیے 500 ملین امریکی ڈالر کے فوجی امداد کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ فلپائن کو چینی کوسٹ گارڈ اور "میری ٹائم ملیشیا" سے نمٹنے میں مدد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ جاپان نے حال ہی میں…
Read More...

چینی والدین کو 37 برس کی تلاش کے بعد اپنا بیٹا کیسے ملا؟

چین میں ایک خوشگوار واقعہ پیش آیا ہے جہاں 37 برس کی تلاش کے بعد والدین کو اُن کا بیٹا مل گیا ہے۔دی ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق 37 سال بعد گمشدہ بیٹے کے واپس ملنے کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔1986 میں پیدا ہونے والے اس شخص کو…
Read More...

ایم پاکس کے مزید 2 کیسز خیبرپختونخوا سے رپورٹ، مریضوں کی تعداد 3 ہوگئی

پشاور:صوبائی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک دن پہلے پاکستان میں اس سال ایم پاکس کا پہلا مشتبہ کیس…
Read More...

اپر کوہستان :چیئر لفٹ ٹوٹنے سے 3نوجوان دریا برد ہو گئے

اپر کوہستان برسین کے قریب ایک چیئر لفٹ ٹوٹ گرنے کی وجہ سے کیگاہ کے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان دریا برد ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اپر کوہستان گاؤں کما کو شہر سے جوڑنے والی روپ ٹرالی(چئیرلفٹ) دریا میں بہہ گئی۔ جس میں سوار…
Read More...

پھیتھونگ تھارن شناوترا تھائی لینڈ کی نئی وزیر اعظم منتخب

پھیتھونگ تھارن شناوترا تھائی لینڈ کی نئی وزیر اعظم منتخب ہوگئیں ۔ عالمی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں وزیر اعظم کے بارے میں رائے شماری کی گئی جس میں وزیر اعظم کے منصب کی امیدوار اور فیو…
Read More...

ایتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ کی جانب سے ڈوپنگ کیس سے ملوث امریکی کھلاڑی کے خلاف کھیلوں کی ثالثی عدالت…

امریکی ٹریک اینڈ فیلڈ کھلاڑی ایلین نائٹن کا ،رواں سال مارچ میں اسٹیرائڈز کے لئےڈوپنگ ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا لیکن اس کے باوجود امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے پیرس اولمپکس میں ان کی شرکت کی منظوری دی۔ ایتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ نے اعلان کیا کہ اس…
Read More...

سپریم کورٹ میں نئے سال کی تقریب کب منعقد ہوگی؟

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات 8 ستمبر کو ختم ہوں گی جبکہ نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرارسپریم کورٹ کی جانب سے جاری سرکلرکے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی…
Read More...

امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی میں اضافے پر رائے عامہ کی تنقید

امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا کہ امریکی حکومت نے اسرائیل کو 20 بلین ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دی ہے، جس میں لڑاکا طیارے اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں سمیت جدید آلات کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ غزہ کی پٹی…
Read More...

فلسطینی اور اسرائیلی عوام کاجلد از جلد جنگ بندی کا معاہدہ کرنے کا مطالبہ

غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مذاکرات کا ایک نیا دور گزشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوا۔جس میں قطر، مصر، امریکہ اور اسرائیل کے نمائندوں نے شرکت کی جبکہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) ان مذاکرات میں شامل نہیں ہوئی۔ غزہ کی…
Read More...