News Views Events

انسانی حقوق کونسل کا جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل سے غزہ پٹی میں ممکنہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے لیے جوابدہی کا مطالبہ کرنے کی قرارداد منظور کرلی جبکہ اسرائیل نے اسے ’تحریف شدہ متن‘ قرار دے کر مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق…
Read More...

خیراتی تنظیم "ورلڈ سینٹرل کچن” پر حملے کے دن امریکہ نے مزید بم اسرائیل کے حوالے کرنے کی…

امریکی نیوزمیڈیا سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت نے حال ہی میں2،000 سے زیادہ بم اسرائیل منتقل کرنے کی اجازت دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یکم اپریل کو غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ورلڈ سینٹرل کچن کے سات کارکن…
Read More...

بیرسٹرگوہرکا چینی سفارتخانے کا دورہ ، داسو حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں چینی سفارت خانے کی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹرگوہر خان نے چینی سفارتخانے میں جا کر داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قافلے پر کیے جانے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے…
Read More...

چین -امریکہ بزنس ورکنگ گروپ کے نائب وزرا کی سطح کے پہلےاجلاس کا انعقاد

امریکہ کی دعوت پر چین کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور نائب وزیرِ تجارت کوانگ شو وین نے 2 سے 5 اپریل تک امریکہ کا دورہ کیا اور امریکہ کی نائب وزیر تجارت ماریسا لاگو کے ساتھ ، چین- امریکہ بزنس ورکنگ گروپ کے نائب وزرا کی سطح کے پہلے…
Read More...

برکس گیمز کی افتتاحی تقریب 12 جون کو روس میں ہوگی

روس کی جمہوریہ تاتارستان کی حکومت کی جانب سےجاری ہونے والی خبر کے مطابق، برکس گیمز کی افتتاحی تقریب 12 جون کو روس میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق برکس گیمز کے لیےروس کل 18 مقامات کا استعمال کرےگا ، جن میں سے 17 کازان میں اور ایک ماسکو میں…
Read More...

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی کے مسودہ قرارداد پر غور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک مسودہ قرارداد پر غور کیا جس میں "غزہ میں ممکنہ نسل کشی" کی وجہ سے اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد کا مسودہ پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 55 رکن ممالک کی…
Read More...

نیٹو کے "جنگی بخار” سے جنگ کے بڑھنے کا شدید خطرہ ہے، ہنگری کے وزیر خارجہ

ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارڈو نے "نیٹو-یوکرین کونسل" کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ نیٹو اس وقت "جنگی بخار" کی کیفیت میں ہے، جس سے جنگ بڑھنے کا شدید خطرہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیٹر سیجارڈو کا کہنا تھا کہ اجلاس کے…
Read More...

چین کی جانب سے کیوبا کے لیے خوارک کی ہنگامی امداد

چینی حکومت کی جانب سے کیوبا کے لیے خوراک کی ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ ہوانا پہنچی۔ چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل لو ژاؤہوئی نے حوالگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "چینی حکومت کو کیوبا کے دوستوں کی جانب سے…
Read More...

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان 2 اپریل کو غزہ میں 7 امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملے کے بعد سامنے آیا…
Read More...

شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے رمضان کے آخری عشرے میں اپنی چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ماہ رمضان کی عمرے کی فضیلت کو دیکھتے ہوئے 50 لاکھ زائرین سعودی عرب پہنچے جو آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ اسی سلسلے میں سابق…
Read More...