News Views Events

پی ٹی آئی کے 2 اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم ، ن لیگی ارکان کی بحال

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان کی رکنیت ختم اور ن لیگ اراکین کی بحال کردی۔ تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رانا محمد فراز نون اور چوہدری بلال…
Read More...

پاکستان میں سب میرین کیبل فالٹ سے انٹرنیٹ متاثر ہے: چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ سب میرین کیبل میں فالٹ سے انٹرنیٹ متاثر ہے، 27 اگست تک کیبل ٹھیک ہوجائےگی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس سیدامین الحق کی زیر…
Read More...

یورپی یونین معاشی اور تجارتی معاملات کو سیاسی، آلہ اور ہتھیار بنانا بند کرے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں یورپی کمیشن کی جانب سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر 36 فیصد تک محصولات عائد کرنے سے متعلق ایک سوال کا جواب دیا۔ ترجمان نے کہا کہ وزارت تجارت کے ترجمان، چین کی صنعت اور…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024بیجنگ میں منعقد ہوگا

بیجنگ:چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024 ستمبر کے وسط میں بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ انتظامیہ کے مطابق میڈیا رجسٹریشن سسٹم 21 اگست سے 29 اگست تک صحافیوں کے لیے کھلا رہے گا۔ میڈیا رپورٹرز سیفٹس کی آفیشل ویب سائٹ (www.ciftis.org) پر…
Read More...

امریکہ جوہری خطرات کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسٹریٹجک خطرے کا خالق ہے، چین

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان کے حوالے سے سوال کا جواب دیا۔ ترجمان نے کہا کہ حقائق پوری طرح ثابت کرتے ہیں کہ امریکہ حالیہ برسوں میں مسلسل…
Read More...

"بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے” کے لیے چین بھر پور کوشاں ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں "بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی روک تھام" کی مناسبت سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ کو روکنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ بیرونی خلا…
Read More...

اداکار جمشید انصاری کو مداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے

لاہور:اداکار جمشید انصاری کی19ویں برسی 24اگست کو منائی جائے گی۔ جمشید انصاری 31 دسمبر 1942 کو بھارت کے شہر سہارن پور میں پیداہوئے ، وہ چھ برس کے تھے کہ ان کا خاندان بھارت سے ہجرت کرکے کراچی منتقل ہوگیا۔وہ گریجوایشن کرنے کے بعد برطانیہ چلے…
Read More...

ہانگ کانگ میں معمر ترین پانڈا نے جڑواں بچوں کو جنم دیدیا

ہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں پانڈا جڑواں بچوں کو جنم دینے کے بعد پہلی بار دنیا کی معمر ترین ماں بن گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہانگ کانگ کے اوشین پارک میں یانگ یانگ نامی ایک پانڈا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ چڑیا گھر انتظامیہ نے بتایا کہ…
Read More...

این اے97 فیصل آباد؛ سپریم کورٹ نے دوبارہ گنتی کی لیگی امیدوار کی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کی مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوہر بلوچ کی اپیل خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس نعیم اختر…
Read More...

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری، چیئرمین پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نئے چیئرمین کا نام شامل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی جس کے مطابق الیکشن…
Read More...