News Views Events

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک اور چین کے درمیان تعلقات بہتر ہو رہے ہیں، تھنک ٹینک رپورٹ

سنگاپور کے اخبار " لیئن حہ زاؤ باؤ " کی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق "جنوب مشرقی ایشیا کی صورتحال رپورٹ: 2024" کو باضابطہ طور پر 2 اپریل کو جاری کیا گیا۔ اس رپورٹ میں چین اور امریکہ کے بارے میں جنوب مشرقی ایشیا کے لوگوں کے تاثرات اور…
Read More...

چین حالیہ برسوں میں گھریلو طلب کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے،امریکہ میں چینی سفیر

حال ہی میں امریکہ میں چین کے سفیر شئی فینگ نے کہا کہ نئے معیار کی پیداواری صلاحیت چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور دنیا کی پائیدار ترقی کے لیے ایک نئی محرک قوت ہے۔ شئی فینگ نے یہ وضاحت 5 اپریل کو نیوز ویک کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کی تھی…
Read More...

چھینگ مینگ کی تعطیلات کے دوران چینی کسٹمز سے گزرنے والوں کی تعداد 5.189 ملین تک پہنچی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے قومی محکمہ امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی "چھینگ مینگ" تعطیلات کے دوران ملک بھر میں سرحدی نگرانی کی ایجنسیوں نے مجموعی طور پر 5.189 ملین چینی اور غیر ملکی ٹرپس کو چین میں داخل ہونے اور باہر جانے کی سہولت…
Read More...

چین میں چھینگ مینگ کی تعطیلات کے دوران 119 ملین ملکی مسافر ٹرپس

بیجنگ(نیوزڈیسک)سال 2024 میں چھینگ مینگ کی تعطیلات کے دوران ،چین میں ثقافتی اور سیاحتی مارکیٹ محفوظ ، مستحکم اور منظم رہی۔ چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کے مرکز اعداد و شمار کے مطابق تین روزہ تعطیلات کے دوران 119 ملین ملکی مسافر ٹرپس ہوئے، جو…
Read More...

⁠نیٹو یوکرین کے مسئلے پر ریڈ لائن کو عبور کر رہا ہے، ہنگری کے وزیر خارجہ

ہنگری کے وزیر خارجہ سزجرٹو نے ایک انٹرویو میں نشاندہی کی کہ یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے اور فوجیوں کو تربیت دینے میں اتحاد کے مربوط کردار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے نیٹو کی تجویز روس یوکرین تنازعے کے آغاز میں اپنی کھینچی گئی ریڈ لائن کو…
Read More...

نکارا گوا کا ایکواڈور کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

نکاراگوا کی حکومت نے ایکواڈور کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اعلان میں نکاراگوا کی حکومت نے 5 اپریل کو ایکواڈور میں میکسیکو کے سفارت خانے میں ایکواڈور پولیس کے داخلے کی مذمت کی اور اسے بین الاقوامی…
Read More...

بشام حملے پر پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال، چینی انجینئرز کی گاڑی سے متعلق اہم انکشاف

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق خیبرپختونخوا پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کردی۔ خیبرپختونخوا پولیس کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر لگتا ہے کہ چینی باشندوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں تھی…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی روضہ رسول ؐ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز عشاء اور نوافل ادا کئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے روضۂ رسولؐ پر حاضری دی، جہاں امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔ شہباز شریف نے…
Read More...

فلسطین اسرائیل تنازعے کے 6 ماہ مکمل ، غزہ میں غذائی عدم تحفظ شدت اختیار کر گیا

گزشتہ سال 7 اکتوبر کو فلسطین اسرائیل تنازعے کے موجودہ دور کو شروع ہوئے 6ماہ گزر چکے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر کو فلسطین اسرائیل تنازعے کے موجودہ دور کے آغاز کے بعد…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 6 ماہ مکمل ، فلسطینی شہداء کی تعداد 33ہزار سے تجاوز کرگئی

فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اب تک 33137 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ وزارت صحت کا یہ بیان 6 اپریل 2024 کو اس وقت سامنے آیا ہے جب غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 6 ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے…
Read More...