News Views Events

چین اور روس کے مابین سرمایہ کاری تعاون کےمنصوبے پر دستخط

بیجنگ :چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ماسکو میں روسی وزیر اعظم  میخائل میشوسٹن کے ساتھ چینی اور روسی وزرائے اعظم کے 29 ویں باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق  لی چھیانگ اور میخائل میشوسٹن نے چین روس سرمایہ کاری…
Read More...

چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم 2024 کے سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے، چینی وزارت…

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ  چین کے صدر شی جن پھنگ 5 ستمبر کو  چین افریقہ تعاون فورم 2024 کی سربراہی اجلاس کی  افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور موضوعاتی تقریر کریں گے۔ سربراہ اجلاس کے دوران صدر شی…
Read More...

بیجنگ کا گارڈن سٹی پلان

اعتصام الحق ثاقب گزشتہ ایک دہائی میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ماحول کو بہتر کرنے کے لئے جن اہم اقدامات پر توجہ دی گئی ان میں سے ایک شہر میں گرین ایریا کے رقبے کو بڑھانا بھی ہے۔اس سلسلے میں شہر میں گزشتہ دہائی سے عوام کے لیے گرین ایریا…
Read More...

میکس 60 :منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیو یارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار

سیمن جزائر:کولن منرو کی 26 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 12 رنز سے شکست دیکر میکس 60 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کرلی۔ منرو نے تین چوکے اور چھ چوکے لگا کر نیو یارک…
Read More...

چین اور امریکہ کی وزارت خارجہ کے درمیان بین الاقوامی قانون پر آٹھویں مشاورت کا انعقاد

بیجنگ:اکیس تا بائیس اگست تک ، چین اور امریکہ کی وزارت خارجہ کے درمیان بین الاقوامی قانون پر آٹھویں مشاورت بیجنگ میں ہوئی۔چینی وزارت خارجہ کے محکمہ برائے معاہدہ اور قانون کے ڈائریکٹر جنرل ما شن من اور امریکی محکمہ خارجہ کے قائم مقام قانونی…
Read More...

روسی صدر پیوٹن سے چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی ملاقات

چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے ماسکو کریملن میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک دونوں سربراہان مملکت نے دو مرتبہ ملاقاتیں کی ہیں جس سے چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ…
Read More...

چین،1997میں میرا آبائی شہر

بیجنگ :30 جون 1997 ء کی گہری رات، ہم جو کالج داخلہ امتحان دینے والے تھے ،آڈیٹوریم میں جمع ہوئے اور جوش و خروش سے ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کا انتظار کرنے لگے۔ یکم جولائی کی علی الصبح برطانیہ کا قومی پرچم اتارا گیا اور چین کا قومی…
Read More...

چینی سیاستدان ڈنگ شیاؤ پھنگ ایک شاندار رہنما تھے، چینی صدر

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی نے سابق آنجہانی رہنما ڈنگ شیاؤ پھنگ  کی پیدائش کی 120 ویں سالگرہ منانے کے لئے   بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں   ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ جمعرات کے روز سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری،…
Read More...

امریکی گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز کے آبنائے تائیوان سے گزرنے پر چین کا موقف

ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل لی شی نے کہا کہ امریکی گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز یو ایس ایس جانسن آبنائے تائیوان سے گزرا اور کھلے عام اس کی تشہیر کی۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر نے امریکی جہاز کے پورے ٹرانزٹ…
Read More...