News Views Events

سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کمیٹی کو بھیج دی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے عالمی ادارے کا مکمل رکن بننے کے لیے فلسطینی اتھارٹی کی درخواست مزید غوروخوض کی غرض سے عالمی ادارے کی رکنیت کمیٹی کو بھیج دی ہے، واضح رہے کہ رواں ماہ اپریل کے لیے مالٹا سلامتی کونسل کا صدر ہے۔ مالٹا کی…
Read More...

امریکہ نے سلامتی کونسل کی قرارداد کے حوالے سے اپنے ارکان کی ذمہ داریوں کی توہین کی ہے،چین

اقوام متحدہ () اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے کو مسترد کرنے پر منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے ناظم الامور دائی بنگ نے ایک بار پھر اجلاس میں ویٹو…
Read More...

امریکی اداروں نے چینی شہر یوں کو امریکہ سے نکالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے، چینی سفارتخا نہ

وا شنگٹن () امریکہ میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں، امریکی سرحدی قانون نافذ کرنے والے افسران نے چینی شہریوں، خاص طور پر طلباء اور اسکالرز کو ہراساں کرنے، بلا وجہ پوچھ گچھ کرنے اور امریکہ سے…
Read More...

امریکہ چین سے "ڈی کپلنگ” نہیں چاہتا، امریکی وزیر خزانہ

بیجنگ () امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن کا دورہ چین ختم ہو گیا۔ وہ اس سال چین کا دورہ کرنے والی امریکی کابینہ کی پہلی رکن ہیں اور 9 ماہ بعد دوبارہ چین کا دورہ کر رہی ہیں۔ اس عرصے کے دوران، فریقین نے کثیر سطحی اور کثیر…
Read More...

چینی فوج جنوبی بحیرہ چین میں امن اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے تیار ہے،ترجمان سدرن تھیٹر آف…

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کے ترجمان ایئر فورس کے سینئر کرنل تھین جون لی نے کہا ہے کہ 7 سے 8 اپریل تک سدرن تھیٹر کی بحری اور فضائی افواج نے جنوبی بحیرہ چین کے پانیوں میں لڑاکا طیاروں کا گشت اور الرٹ ، مشترکہ بحری اور فضائی حملے…
Read More...

چین کے ایس ایم ای ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پہلی سہ ماہی میں 0.2 پوائنٹس کا اضافہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائز انٹرپرائزز کی جانب سے 9 تاریخ کو جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 89.3 رہا جو گزشتہ سال کی آخری سہ…
Read More...

غذائی تحفظ  ۔ایک عالمی مسئلہ

اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق دنیا بھر میں تقریبا  780  ملین سے زیادہ لوگوں کو بھوک کا سامنا ہے اور دنیا بھر میں پیدا ہونے والی تمام خوراک کا تقریباً ایک تہائی برباد یا ضائع ہو جاتا ہے اور تقریباً تین بلین لوگ صحت مند…
Read More...

امریکہ کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں کی تحقیقات کے حوالے سے چین کا رد عمل سامنے آ گیا

امریکہ کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں کی تحقیقات کے حوالے سے چین کا رد عمل سامنے آ گیا بیجنگ ( نیوز ڈیسک)حال ہی میں امریکی حکومت نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے نام پر اعلان کیا تھا کہ وہ چینی ساختہ الیکٹرک گاڑیوں کی تحقیقات کرے گی…
Read More...

غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ، حماس ذرائع

غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ، حماس ذرائع الجزیرہ نےفلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حماس کے مذاکرات کار قاہرہ سے روانہ ہو گئے ہیں اور 7 تاریخ کو ہونے والے مذاکرات میں…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی عمرہ ادائیگی، زیارتِ خاص کا شرف بھی حاصل

سعودی عرب کے دورے پر گئے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے وفد کی ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے، انہوں نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کی یکجہتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔ ‏وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ کا…
Read More...