News Views Events

چینی صدر کی مائیکرونیشیا کے صدر سمینا سے ملاقات

بیجنگ(نیوزڈیسک)9 اپریل کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں مائیکرونیشیا کے صدر ویزلی ڈبلیو سیمینا کے ساتھ مذاکرات کئے ۔ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر صدر سمینا 5 سے 12 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔
Read More...

چینی صدر سے روسی وزیر خارجہ کی ملاقات

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ملاقات کی۔ روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سرگئی لاوروف چین کے سرکاری دورے پر ہیں، رپورٹ کے مطابق ماسکو کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
Read More...

چینی صدرکی جانب سے "فالکن کمانڈوز” کی حوصلہ افزائی اور جوابی خط

بیجنگ(نیوزڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں "فالکن کمانڈوز" کے تمام اراکین کی خوش دلی سے حوصلہ افزائی کے لیے لکھے گئے خط کا جواب دیا۔ اپنے جواب میں شی جن پھنگ…
Read More...

چین اور برازیل کے صدور کادونوں پارٹیوں کے ساتویں نظریاتی سیمینار کے نام مبارکباد کے پیغامات

بیجنگ(نیوزڈیسک)9 اپریل کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور برازیل کی ورکرز پارٹی کا ساتواں نظریاتی سیمینار بیجنگ میں منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ اور برازیل کے ورکرز پارٹی کے اعزازی چیئرمین اور صدر…
Read More...

چین کی اشیاء کی درآمدات و برآمدات کی مالیت 6.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، چینی میڈیا

بیجنگ : سال کے آغاز سے ،چین کی جیانگ سو کنگ گارڈن پیپر اینڈ پلاسٹک پیکیجنگ کمپنی لمیٹڈ کی پیداواری ورکشاپ میں ، کارکن ڈبل لیئر کپ اور دیگر مصنوعات کی پیداوار میں مصروف عمل رہے جو یورپ ، امریکہ ، جنوب مشرقی ایشیا سمیت دیگر مارکیٹوں میں…
Read More...

چین،سنکیانگ کا نقل و حمل کا جدید نظام خوشحالی اور کھلےپن کو فروغ دیتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ : رواں سال، بہت سی ایکسپریس ڈیلیوری کمپنیوں نے سنکیانگ میں مفت شپنگ کے منصوبوں کو بتدریج لاگو کرنے کے لیے ای کامرس پلیٹ فارمز کے ساتھ تعاون کیا ہے اور 10 ملین سے زائد اشیاء مفت شپنگ حاصل کر چکی ہیں۔ سنکیانگ کے آدھے سے زیادہ دیہات…
Read More...

جاپان کو فوجی اور سکیورٹی کے حوالے سے "چھوٹے دائرے” کے قیام کی کوشش ترک کرنی چاہیے، چینی…

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ "امریکہ- برطانیہ- آسٹریلیا سہ فریقی سیکورٹی پارٹنرشپ" میں توسیع پر چین کا کیا ردعمل ہے۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز کہا کہ…
Read More...

چین کاعالمی اقتصادی ترقی کے لئے حوصلہ افزائی جاری کا رکھنے کا اعلان

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ فار انٹرنیشنل اکنامکس کے سینئر فیلو لودی کی جانب سے خارجہ امور کی ویب سائٹ پر "چین اب بھی ترقی کر رہا ہے، دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کو نظر…
Read More...

ڈاکٹر رمیش وانکوانی نے گندھارا کوریڈور بل پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی غیر منصفانہ تنقید پر وضاحت…

اسلام آباد - نمایاں اقلیتی ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے درخواست کی ہے کہ وہ وفاقی اور تمام صوبائی اسٹیک ہولڈرز کے فعال تعاون سے گندھارا کو مذہبی سیاحت کیلئے ایک بین…
Read More...

حکومت نے سی پیک موٹروے پر ہکلہ ٹول پلازہ ختم کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شہریوں کے ریلیف کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے حکومت کی جانب سے سی پیک موٹروے پر ہکلہ ٹول پلازہ ختم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور موٹروے پر داخل ہوتے ہی 7 کلو میٹر کے بعد ایک نیا ٹول پلازہ آ جاتا تھا، ہکلہ ٹول پلازہ…
Read More...