News Views Events

حماس کا امن مذاکرات میں براہ راست شرکت نہ کرنے کا اعلان

حماس کا امن مذاکرات میں براہ راست شرکت نہ کرنے کا اعلان قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے مذاکرات کا نیا دور جاری ہے، جس میں اسرائیل، امریکہ، قطر اور مصر شرکت کر رہے ہیں۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس)…
Read More...

لبنانی حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر بڑی تعداد میں راکٹ اور ڈرون حملے

لبنانی حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر بڑی تعداد میں راکٹ اور ڈرون حملے بیروت (ویب ڈیسک) لبنانی حزب اللہ نے  ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیل پر  بڑی تعداد میں ڈرون اور راکٹ حملے کیے ہیں۔ یہ گزشتہ ماہ لبنان کے دارالحکومت…
Read More...

چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی سے پانی نکال لیا

چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی سے پانی نکال لیا بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی کا استعمال کرتے ہوئے بڑی مقدار میں پانی کشید کرنے کا ایک نیا طریقہ دریافت کرلیا۔ چین کے سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت چین کے 2020…
Read More...

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق

مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق کوئٹہ( سب نیوز) مکران کوسٹل ہائی وے بزی لک کے مقام پر ایران سے آنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثے میں 23…
Read More...

پولیس کی کچے میں کارروائی، کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرا لیا

پولیس کی کچے میں کارروائی، کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرا لیا لاہور: صادق آباد میں پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کرکے پولیس کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس کی جانب سے…
Read More...

راولپنڈی سے راولاکوٹ جانے والی کوسٹر کھائی میں جا گری، 29 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 29افراد جاں بحق، 1 زخمی ہو گیا ہے۔ کمشنر راولاکوٹ کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کو آزاد پتن پل کے قریب حادثے کا شکار ہوکر…
Read More...

نیویارک اسٹرائیکرز نے ایلیمنیٹر میں بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

سیمن جزائر ( سپورٹس ڈیسک) کولن منرو کی 21 گیندوں پر 44 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو ایلیمنیٹر میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر دے کر سیمن جزائر میں جاری میکس 60 لیگ کے کوالیفائر میں پہنچ…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر کو معیشت کا اہم ستون قرار دیدیا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترسیلات زر کو پاکستانی معیشت کا اہم ممکنہ ستون قرار دیتے ہوئے سمندرپار پاکستانیوں کی رغبت بڑھانے کے لیے اقدامات کی سفارش کردی۔ رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں ترسیلات زر…
Read More...

شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش،شاہد آفریدی نانا بن گئے

کراچی: قومی کرکٹرشاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار…
Read More...