News Views Events

فلپائن میں چینی سفارت خانے کے ترجمان کا رین ائی ریف کے بارے میں بیان

فلپائن میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے رین آئی ریف کے حوالے سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ہمیشہ علاقائی خودمختاری کے تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنے کی وکالت کی ہے اور علاقائی خودمختاری کے تنازعات کے حل تک بات چیت اور…
Read More...

چین کے سنکیانگ اور پاکستان کے درمیان تعاون میں تیزی آ رہی ہے،خلیل ہاشمی

بہار کے موسم میں،چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے نے بیجنگ میں ایک تبادلہ اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں چین میں تعینات متعدد ممالک کے سفیروں اور سفارت کاروں کو دوستی کا اشتراک کرنے کی دعوت دی گئی۔ اس دن عید الفطر تھی ۔ اس موقع پر نیک…
Read More...

چین،صارفین کی اشیا کی قیمتوں میں سال بہ سال 0.1 فیصد کا اضافہ

چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نے مارچ 2024 کے لیے قومی سی پی آئی (کنزیومر پرائس انڈیکس) جاری کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مارچ 2024 میں چین میں صارفین کی اشیا کی قیمتوں میں سال بہ سال 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔ جنوری سے مارچ تک اوسطاً ملک بھر میں…
Read More...

چین، امریکہ اور یورپی یونین کا صارفین کی مصنوعات کی سیفٹی پر تعاون کو گہرا کرنے پر مشترکہ بیان

ہانگ چو میں منعقدہ آٹھویں چین، امریکہ اور یورپی یونین کے سہ فریقی کنزیومر پراڈکٹ سیفٹی وزارتی اجلاس کے مطابق تینوں فریقوں نے تعاون کو مزید گہرا کرنے کے ایک نئے اتفاق رائے پر دستخط کئے اور "مشترکہ بیان" جاری کیا ۔ بیان کے مطابق تینوں فریق…
Read More...

ایک سو پینتیسویں گوانگ چو میلہ کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا

ایک سو پینتیسواں گوانگ چو میلہ جو چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ میلہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے 15 اپریل سے 5 مئی تک چین کے جنوبی شہر گوانگ چو میں تین مرحلوں میں منعقد ہوگا جب کہ آن لائن پلیٹ فارم پورے سال معمول کے مطابق کام کرتا رہے گا۔ اس…
Read More...

فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ابھی تک اتفاق رائے…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی موجودہ چیئر پرسن ، عالمی ادارے میں مالٹا کی مستقل مندوب وینیسا فریزر نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرے میں ہونے والے اجلاس میں فلسطین کی اقوام متحدہ کا مکمل رکن بننے کی درخواست پر اتفاق رائے…
Read More...

چین اور سورینام نے ہمیشہ ایک دوسرے کا احترام کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سورینام کے صدر چندریکا پرساد سنتوکھی کے ساتھ مذاکرات کئے ، جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ سورینام عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ…
Read More...

چین اپنے خود مختار کریڈٹ کو برقرار رکھنے کا عزم اور صلاحیت رکھتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ () حال ہی میں چین کی وزارت خزانہ کے متعلقہ انچارج نے فچ انٹرنیشنل کریڈٹ ریٹنگ کمپنی کی جانب سے چین کے خودمختار کریڈٹ ریٹنگ آؤٹ لک کی درجہ بندی میں کمی کے معاملے پر صحافیوں کو ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ہمیں فچ کی طرف سے چین…
Read More...

پیپلز لبریشن آرمی "تائیوان کی علیحدگی” کی کسی بھی قسم کی کوشش کو ناکام بنا دے گی، چینی…

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی وزارتِ دفاع کے انفارمیشن بیورو کے ڈائریکٹر اور وزارتِ دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وؤ چھیئن نے فوج سے متعلق حالیہ امور پر خبریں جاری کیں۔ اطلاعات کے مطابق، تائیوان کی بحریہ کے کمانڈر نے حال ہی میں ہوائی میں امریکی فوج کے…
Read More...