News Views Events

جرمن چانسلر اولاف شولز چین کے دورے پر چھونگ چھینگ پہنچ گئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک )جرمن چانسلر اولاف شولز اپنے چین کے دورے کا آغاز کرنے کے لیے چین کے شہر چھونگ چھینگ پہنچے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شولز کا چین کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ جرمن چانسلر کے وفد میں جرمنی کے وزیر زراعت،…
Read More...

چین کی قومی سلامتی کو ثبوتاژ کرنے کے مثالی مقدمات کا اجرا

بیجنگ (نیوز ڈیسک )رواں سال 15 اپریل کو چین کا نواں قومی سلامتی تعلیمی دن ہے۔ چین کی وزارت قومی سلامتی نے14 اپریل کو چین کی قومی سلامتی کو ثبوتاژ کرنے کے متعدد مثالی مقدمات کا اجرا کیا ہے۔ ان میں غیر ملکی کاروباری اداروں کی جانب سے نایاب…
Read More...

اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ، چین کی جانب سے فریقوں کو پرامن اور تحمل سے رہنے کی اپیل

اسرائیل کی سرزمین پر ایران کے فوجی حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین کو موجودہ صورتحال پر گہری تشویش ہے اور وہ متعلقہ فریقوں سے پرامن اور تحمل سے رہنے کا مطالبہ کرتا ہے تاکہ کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہو۔…
Read More...

سڈنی حملے میں ایک پاکستانی سمیت 7افراد جان سے گئے ،درجنوں زخمی

سڈنی (نیوز ڈیسک)آسٹریلوی شہر سڈنی کے شاپنگ سینٹر میں گزشتہ روز چاقو بردار شخص کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا پاکستانی سکیورٹی گارڈ فراز احمد طاہر دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں مجموعی طور پر 7 افراد جان سے گئے جب کہ درجنوں زخمی ہوئے۔…
Read More...

اسرائیل نےدوبارہ حملہ کیا تو ایران کا اگلا آپریشن اس سے بھی بڑا ہوگا،ایرانی چیف آف جنرل سٹاف

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق 14 اپریل کو ایران نے اسرائیلی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں کی پہلی کھیپ داغی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی یتونگ نیوز ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے کہا ہے کہ ایرانی فوجی…
Read More...

ایران کا اسرائیل پر حملہ: 200 سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیے، فوجی اڈے کو نقصان

ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اور میزائل داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسدران انقلاب نے بھی کی جبکہ…
Read More...

چین کے قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کی کم جانگ ان سے ملاقات

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کے قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی جو چینی پارٹی اور حکومتی وفد کی قیادت میں شمالی کوریا کے سرکاری خیر سگالی دورے پر ہیں نے پیانگ…
Read More...

کئی ممالک کا اپنے شہریوں کو اسرائیل اور ایران کا سفر نہ کرنے کا مشورہ ، امریکہ کا ایران پر "کچھ…

چین، فرانس، روس، بھارت، پولینڈ اور امریکہ کی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو مشرق وسطیٰ بالخصوص اسرائیل، ایران، لبنان اور فلسطین کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا۔ فرانسیسی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ ایران میں موجود فرانسیسی…
Read More...

بحیرہ جنوبی چین میں فلپائن کا گراؤنڈڈ جنگی جہاز چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے،ترجمان

فلپائنی صدر مارکوس نے حال ہی میں کہا کہ فلپائن بحیرہ جنوبی چین میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچانے کے لیے چین کے ساتھ ہر سطح پر بات چیت جاری رکھے گا۔ 13 اپریل کو فلپائن میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے اس حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

چین کی یوکرین بحران کے تمام فریقوں سے جنگ بندی کے لئے سفارتی کوششیں تیز کرنے کی اپیل

روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسلسل دوسرے روز یوکرین کی صورتحال پر عوامی اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں یوکرین کے بحران میں ہتھیاروں کی فراہمی اور پھیلاؤ پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل…
Read More...