News Views Events

اسرائیل- ایران تنازع کے متعلقہ فریقوں کو تحمل کو برقرار رکھنا چاہیئے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے انچارج ڈائی بنگ نے کہا ہے کہ غزہ تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے عالمی برادری غزہ میں ہونے والی انسانی تباہی کو قبول کرنے سے قاصر رہی ہے ۔ انہوں نے پیر کے روز سلامتی کو نسل کے ہنگا می…
Read More...

امریکہ کی جانب سے چین کے سائبر حملوں کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا دراصل ایک” فریم اپ…

بیجنگ :چائنا نیشنل کمپیوٹر وائرس ایمرجنسی رسپانس سینٹر نے " وولٹ ٹائیفون - امریکی کانگریس اور ٹیکس دہندگان کے خلاف امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے مشترکہ دھوکہ دہی اقدامات " کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی جس میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ…
Read More...

چین میں زیر تعمیر نیوکلیئر پاور یونٹس کی تعداد دنیا میں پہلے نمبر پر

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا نیوکلیئر انرجی انڈسٹری ایسوسی ایشن نے چین کی نیوکلیئر انرجی ڈیولپمنٹ رپورٹ 2024 کا بلیو پیپر جاری کردیا گیا۔ بلیو پیپر کے مطابق چین میں 26 نیوکلیئر پاور یونٹس زیر تعمیر ہیں جو دنیا میں پہلے نمبر ہے ۔ بلیو پیپر کے مطابق…
Read More...

افغانستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 33 افراد جاں بحق

کابل (نیوزڈیسک)شدید بارشوں نے افغانستان میں بھی تباہی مچادی،مختلف واقعات میں 33افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغانستان میں حالیہ طوفانی بارشوں سےنظام زندگی بری طرح متاثر ہے،صوبے قندہارمیں موسلا دھار بارش سے ایک سو چھیالیس گھر تباہ ہوئے،مال مویشی…
Read More...

مختلف ممالک کامشرق وسطی کی صورتحال میں تمام فریقوں سے تحمل برقرار رکھنے اور حالات مزید خراب نہ کرنے…

ایران کے اسلامی پاسدران انقلاب نے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیلی اہداف پر میزائل اور ڈرون داغے ہیں۔اس کے بعد اسرائیل کی دفاعی افواج نے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ایران کی طرف سے اسرائیل کی جانب داغے گئے کچھ ڈرونز اور میزائلوں کو…
Read More...

جاپانی حکومت فوجی اتحادوں کی مدد سے ‘جنگ کے خطرناک راستے’ پر گامزن ہے، رپورٹ

حال ہی میں جاپانی حکومت فوجی اتحادوں کی مدد سے اپنی فوجی طاقت بڑھانے کی کوشش کر رہی ہےاورجنگ کے خطرناک راستے پر گامزن ہے۔ جاپان کے متعدد اقدامات میں سب سے زیادہ متنازع اقدام امریکہ اور جاپان کے فوجی اتحاد کی مضبوطی ہے۔ حالیہ برسوں میں…
Read More...

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ

بالی ووڈ اکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد اداکار کے گھر کے باہرسکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز اداکار کی رہائشگاہ کے باہر 2 نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی…
Read More...

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ: پاکستان کا خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان نے ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان صورتِ حال کا تشویش کے ساتھ جائزہ لے رہا ہے، پاکستان نے کئی مہینوں سے بین…
Read More...

ایران اسرائیل جنگ خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پہلی بار ایران اور اسرائیل کی براہ راست محاذ آرائی ہوئی ہے، جنگ اگر خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اس کے اثرات ہوں گے، جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ میڈیا…
Read More...

سوڈان میں مسلح تنازعہ کا ایک سال مکمل ، 15ہزار افراد ہلاک،33ہزار زخمی،لاکھوں افراد بے گھر

سوڈان کے مسلح افواج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان دارالحکومت خرطوم میں مسلح جھڑپیں گزشتہ سال 15 اپریل سے تقریباً ایک سال سے جاری ہیں۔ اس تنازعے نے سوڈان میں ایک خوفناک انسانی تباہی پیدا کی ہے۔ اپریل میں اقوام متحدہ کے اداروں…
Read More...