News Views Events

آئیسکو اہلکاررکروڑوں روپے شوت لیتے ہوئے رنگھے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد:آئیسکو اہلکاروں کو آڈٹ کلیئرکروانے کی آڑ میں رشوت لیتے ہوئے رنگھے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اسلام آباد زون کی بڑی کاروائی،آئیسکو اہلکاروں کو کروڑوں روپے رشوت لیتے ہوئے رنگھے ہاتھوں…
Read More...

چودھری سالک حسین کا عراق میں پاکستانی سفیر سے رابطہ ،بغداد میں پھنسے 375زائرین کراچی پہنچ گئے

کراچی (نیوزڈیسک)عراق میں پھنسے ہوئے 375 پاکستانی بغداد سے کراچی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے 654 پاکستانی زائرین میں سے پیچھے رہ جانے والے باقی زائرین کا دوسری پرواز سے آج سہ پہر 3 بجے کے بعد کراچی پہنچنے کا امکان…
Read More...

سمندری طوفان اسنیٰ کراچی سے 120کلومیٹر دور ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

کراچی : سمندری طوفان اسنیٰ کراچی سے 120 کلومیٹر دور رہ گیا جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنا کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے…
Read More...

خلیل الرحمان قمر کیس کی ملزمہ پر تشدد ،تحریری حکمنامہ جاری

لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے کیس کی ملزمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے ملزمہ کی حراستی تشدد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو پولیس افسران کے خلاف…
Read More...

پارٹی کے ضوابط کی تعلیم کے ثمرات کو ملک کی اعلی معیار کی ترقی کے لئے مضبوط قوت میں تبدیل کیا جائے،…

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، چینی صدر اور چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئر مین شی جن پھنگ نے حال ہی میں اہم ہدایت دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ پوری پارٹی میں پارٹی کے ضوابط کی تعلیم کے حوالے سے مثبت…
Read More...

دنیا کی افراتفری میں چین اور افریقہ کو پہلے سے کہیں زیادہ اتحاد اور تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے،چینی…

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے 50 افریقی ممالک کے اسکالرز کے ایک خط کا جواب دیا جس میں ان کی حوصلہ افزائی کی گئی کہ وہ اعلیٰ سطحی چین-افریقہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور "گلوبل ساؤتھ" کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے دانشورانہ حمایت فراہم کریں…
Read More...

آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے زاپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کا دورہ…

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے زاپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کا دورہ کریں گے تاکہ سائٹ پر صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے اور اعلیٰ سطحی مذاکرات کئے جا سکیں ۔ گروسی نے…
Read More...

چینی الیکٹرک گاڑیوں پر اعلیٰ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے یورپی کمیشن کے منصوبے پر چین کا جواب

بیجنگ:چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ نے یورپی کمیشن کے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر اعلیٰ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی لگانے کے منصوبے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ اور چائنا…
Read More...

چین اور بھارت کا سرحدی علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے پر اتفاق

بیجنگ:سرحدی امور پر چین بھارت مشاورت اور کوآرڈینیشن ورکنگ میکانزم کا 31 واں اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں دونوں ممالک کے خارجہ امور، قومی دفاع اور امیگریشن محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ملاقات مثبت، دوستانہ اور شفاف ماحول میں ہوئی۔…
Read More...

چین کی اقتصادی، تجارتی اور سائنسی ترقی کو دبانے سے دوسروں اور خود کو نقصان پہنچے گا ،یانگ تھاؤ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے محکمہ شمالی امریکہ اور اوشیانا کے ڈائریکٹر جنرل یانگ تھاؤ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے دورہ چین کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دی۔ یانگ تھاؤ نے کہا کہ امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر سلیوان نے 27…
Read More...