News Views Events

جنوبی بحیرہ چین کے معاملے پر عالمی برادری کو انصاف اور امن کے لیے آواز اٹھانی چاہیے، چینی میڈیا

بیجنگ () حال ہی میں فلپائن نے جنوبی بحیرہ چین کے معاملے پر اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چین کے نانشا جزائر میں رین آئی ریف سے ملحقہ پانیوں میں بارہا غیر قانونی دراندازی کی ۔ چینی کوسٹ گارڈ نے قانون کے مطابق اپنے حقوق کے تحفظ…
Read More...

چین کی معیشت کی حقیقی حیثیت کوسمجھیں، چینی میڈیا

بیجنگ () رواں برس کنزیومر ایکسپو نے دنیا بھر کے 71 ممالک اور خطوں سے 4,000 سے زیادہ برانڈز کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ کنزیومر ایکسپو کی مقبولیت چین کی اقتصادی بحالی کے لیے ایک واضح 'فٹ نوٹ' بن گئی ہے۔ چین کی طرف سے 16 تاریخ کو جاری کردہ سرکاری…
Read More...

چین اور جرمنی کا اتفاق رائے مغرب کے "شور” کا ایک طاقتور جواب ہے، رپورٹ

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے بیجنگ میں چین جرمنی تعلقات کی نوعیت اور اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔ چین نے نشاندہی کی کہ چین اور جرمنی کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی…
Read More...

چینی اور امریکی افواج کو مل جل کر کام کرنے کے طریقے تلاش کرنے چاہئیں، چینی وزیر دفاع

بیجنگ () چینی وزیر دفاع ڈونگ جون نے درخواست پر امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ورچوئل ملاقات کی۔بدھ کے روز ڈونگ جون نے کہا کہ چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت دوطرفہ تعلقات کے استحکام اور بہتری کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔ سربراہان مملکت…
Read More...

چینی رہنماؤں کی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنےپر مبارکباد

بیجنگ : چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو نینگ نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے پر الگ الگ مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔بدھ…
Read More...

اسرائیلی فوج کی غزہ پربمباری جاری ، مزید 68 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی فوج نے جبالیہ، نصیرت کیمپوں اور رفح پر بمباری کی جس میں مزید 68 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس کے 7 اہلکاروں سمیت 9 فلسطینی شہید…
Read More...

ایران کے مفادات کو مزید نقصان پہنچا تو سخت ردعمل سامنے آئے گا، ایرانی صدر

امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ امریکہ آئندہ چند دنوں میں ایران اور ایران کے پاسداران انقلاب کی حمایت کرنے والے اداروں پر نئی پابندیاں عائد کرے گا۔سلیوان نے کہا کہ امریکی فوج پورے مشرق وسطیٰ میں میزائل ڈیفنس اور ارلی…
Read More...

شولز کا دورہ چین جرمن معیشت کے لیے اہم دروازے کھولتا ہے، جرمن میڈیا

سولہ اپریل کو جرمن چانسلر اولاف شولز نے اپنا دورہ چین مکمل کیا۔ چین کے اس دورے کے حوالے سے جرمن میڈیا نے تبصرہ کیا ہے کہ شولز کے حالیہ دورہ چین نے جرمن معیشت کے لیے ایک اہم دروازہ کھولا ہے۔ جرمن میڈیا آر این ڈی نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے…
Read More...

نیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نیب نے قائد ن لیگ نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔ نیب نے سابق وزیر اعظم کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کر دی۔ توشہ خانہ گاڑیوں…
Read More...

چین اور امریکا کا مستقبل میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین-امریکہ مالیاتی ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس واشنگٹن، امریکہ میں منعقد ہوا۔ فریقین نے دونوں ممالک کی مالیاتی پالیسیوں اور مالی استحکام، مالیاتی ضابطہ کار تعاون، مالیاتی منڈی کے ادارہ جاتی انتظامات، سرحد پار ادائیگیوں ،ڈیٹا،…
Read More...