News Views Events

آئی ایم ایف کی مالیاتی استحکام کو کمزور کرنے کی امریکی مالیاتی پالیسیوں پر تنقید

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی سالانہ "ورلڈ اکنامک آؤٹ لک" رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ میں آئی ایم ایف نے امریکی پالیسی سازوں پر براہ راست تنقید کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ موجودہ امریکی مالیاتی پالیسی غیر مستحکم ہے اور امریکی…
Read More...

وزیرخزانہ کی ڈونلڈلو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداران سے ملاقات

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی، جس میں پاک امریکا تعلقات کو مزید مضبوط…
Read More...

وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب کے ماڈل…
Read More...

ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے…

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ترقی پذیر ممالک کو سرسبز مستقبل کی طرف گامزن کرنے کے لئے تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے…
Read More...

مسلم لیگ ن سعودی عرب کا سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم

جدہ: پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب نے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے دورے کو دونوں ممالک کے اقتصادی،سیاسی اور سماجی تعلقات کیلئے سنگ میل قرار دیا۔ اپنے بیان میں…
Read More...

پیرس اولمپکس کے آغاز کا 100 روزہ کاونٹ ڈاون شروع ، چائنا میڈیا گروپ کا مربوط میڈیا کوریج پلان جاری

بیجنگ(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس کے آغاز کا 100 روزہ کاونٹ ڈاون شروع ہو گیا۔اس موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے بیجنگ میں 2024 کے پیرس اولمپک گیمز کے لیے مربوط میڈیا کوریج پلان جاری کیا۔ سی ایم جی کی ایڈیٹوریل کونسل کے رکن پھنگ جیئن مینگ نے اس تقریب…
Read More...

سونا مزید مہنگا، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 2200 روپے اضافے کے بعد 251900 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1887…
Read More...

’’اللہ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے‘‘عمر اکمل

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا کہ ہر فرد کے ذاتی رابطے ہوتے ہیں، میں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب…
Read More...

عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید کو ضمانتیں دینے والے جج کے خلاف ریفرنس دائر

راولپنڈی(آئی پی ایس)راولپنڈی پولیس نے 9مئی مقدمات کی سماعت کرنے والے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف پر عدم اعتماد کردیا، جج کے خلاف ریفرنس بھی دائر کردیا گیا، جس کے بعد عدالت نے سماعت روک دی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت…
Read More...

چائنا ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کا آبنائے تائیوان سے امریکی جنگی طیارے کے گزرنے پر چین کا ردعمل

چین کے ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل لی شی نے کہا کہ امریکہ کا پی 8 اے آبدوز شکن گشتی طیارہ آبنائے تائیوان سے گزرا اور اس کی کھلے عام تشہیر کی گئی۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے امریکی طیارے کے آپریشنز…
Read More...