News Views Events

فلپائنی حکومت نے چین اور فلپائن کے درمیان طے شدہ ” جینٹلمین ایگریمنٹ” کو یکطرفہ طور پر…

بیجنگ (نیوزڈیسک)فلپائن کے صدر مارکوس نے رن آئی ریف کے معاملے پر چین اور فلپائن کے درمیان طے شدہ " جینٹلمین ایگریمنٹ" کے بارے میں بار بار اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے فلپائن میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا…
Read More...

فلسطینی صدر کی فلسطین کے اقوام متحدہ کا مکمل رکن بننے کی مخالفت پر امریکہ کی مذمت

فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ لنڈا تھامس گرین فیلڈ کے اس بیان کی مذمت کی جس میں انہوں نے کہا کہ "فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت فلسطین اسرائیل تنازعے کے دو ریاستی حل تک پہنچنے میں مددگار نہیں" اور امریکہ…
Read More...

چین کا فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (نیوزڈیسک)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریٹنو مرسودی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع نے…
Read More...

موبائل سمز بند کرنے کا حکم ! صارفین کے لئے اہم خبر

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز پر ملک…
Read More...

عثمان مختار نے کبریٰ خان کےساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عثمان مختار نے کہا ہےکہ وہ کبریٰ خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جہاں دلچسپ سوال و جواب ہوئے۔ میزبان کی جانب سے عثمان مختار سے سوال کیا گیا کہ آپ…
Read More...

9 مئی کے ذمہ دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وفاقی وزیراطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے، میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ اپنے سیاسی مفاد اور…
Read More...

چین کی اہم صنعتوں کی اضافی قدر میں مقررہ حجم سے 6.1 فیصد سالانہ زیادہ اضافہ

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام منعقدہ پریس کانفرنس میں 2024 کی پہلی سہ ماہی میں صنعتی ترقی کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اس سال کی پہلی سہ ماہی میں مقررہ سائز سے زیادہ صنعتوں کی اضافی مالیت میں سال…
Read More...

چین کا سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد اور غزہ میں جنگ بندی کے فوری نفاذ کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے کہا کہ "آئندہ نسلوں کو جنگ کی لعنت سے بچانا" اقوام متحدہ کا اصل مقصد ہے اور یہ سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ غزہ کے نوجوانوں کو دوبارہ پر امن زندگی شروع کرنے میں مدد فراہم کرے۔ فو چھونگ…
Read More...

چین کے خلاف امریکی درخواست جھوٹے الزامات سے بھری ہوئی ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ :چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کے خلاف امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات کے آغاز پر ایک بیان دیا۔ امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے چین کی بحری، لاجسٹکس اور جہاز سازی کی صنعتوں کو نشانہ بناتے ہوئے سیکشن 301 کی تحقیقات شروع کرنے کا…
Read More...

جوہری آلودہ پانی سمندر میں چھوڑنے کا معاملہ ، جاپانی عوام نے اپنی حکومت اور ٹیپکو پر مقدمہ دائر کر…

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان نے پڑوسی ممالک کی مخالفت اور عالمی برادری کے تحفظات کو نظر انداز کرتے ہوئے فوکوشیما کا جوہری آلودہ پانی بغیر اجازت کے سمندر میں چھوڑ دیا۔ اس کے علاوہ، سمندری اخراج کے آغاز کے بعد سے، ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی، جو…
Read More...