چین کا غزہ میں جنگ بندی کی جلد از جلد تکمیل کے لئے سفارتی کوششوں میں اضافے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے گنگ شوانگ نے سلامتی کونسل کی جانب سے فلسطین اسرائیل صورتحال کے حوالے سے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ تمام قیدیوں کی جلد از جلد بازیابی کے لئے سفارتی کوششوں کو بڑھایا…
Read More...
Read More...