News Views Events

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی زبان کا عالمی گزشتہ روز منایا گیاجو کہ ہزاروں سال پرانی چینی ثقافت کی ترجمان زبان ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ دہائیوں میں جہاں چین نے اپنی معاشی ترقی کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا لوہا…
Read More...

گورنر گلگت بلتستان کی چودھری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: 20 اپریل 2024ء :پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین بھی ہمراہ موجود…
Read More...

رضوان صادق خان پانچویں بار کیبنٹ سوسائٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ اسلام آباد کے صدر رضوان صادق خان پانچویں بار کیبنٹ سوسائٹی کے بلامقابلہ نومنتخب ہوگئے ۔ اس حوالے سے نومنتخب صدر رضوان صادق خان نے مینجمنٹ کمیٹی کی پہلی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی لوگوں کی دل جمی…
Read More...

اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطین کو جلد از جلد تسلیم کرنا تاریخی ناانصافی کی اصلاح ہے: چینی وزیر خارجہ

اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطین کو جلد از جلد تسلیم کرنا تاریخی ناانصافی کی اصلاح ہے: چینی وزیر خارجہ بیجنگ:چین کے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے پاپوا نیو گنی کے وزیر خارجہ ٹکاچینکو کے ساتھ پورٹ…
Read More...

چین اور سری لنکا کے مابین تعاون کے بھرپور نتائج برآمد ہوئے ہیں، وزیراعظم سری لنکا

سری لنکا کے وزیر اعظم دنیش گناورد نا نے حال ہی میں  اپنے دورہ چین کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ سری لنکا کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا  چین کا یہ تیسرا دورہ ہے  ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ سری لنکا کے عوام کے ساتھ…
Read More...

چین اور گیبون اچھے دوست اور ساتھی ہیں،چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور گیبون  کے وزیر خارجہ اونگا نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ  پر  تہنیتی  پیغامات کا تبادلہ کیا ۔ وانگ ای نے کہا کہ  چین اور…
Read More...

چین اور گیبون کی روایتی دوستی  وقت  کے ساتھ  مزید مضبوط ہوئی ہے،  چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ نے چین اور گیبون کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ  پر   گیبون کے عبوری صدر برائس نگوما  کے ساتھ  تہنیتی  پیغامات کا تبادلہ کیا۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور گیبون کی  دوستی روایتی  ہے اور وقت  کے…
Read More...

چین کے سی پی سی رکن بارہویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت اور روس کا دورہ کریں گے

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جین نے اعلان کیا کہ   سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سینٹرل پولیٹیکل اینڈ لیگل کمیٹی کے سیکرٹری چھن وین چھنگ 20 سے 28 اپریل تک روس میں سلامتی کے امور کے اعلی نمائندوں کی بارہویں    بین…
Read More...

اتوار کو ضمنی الیکشن کیلئے پاک فوج کے دستے تعینات کرنےکی منظوری

ملک میں کل ضمنی الیکشن ہونے جارہی ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے دستے تعینات کرنےکی منظوری دے دی، جب کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ دوسری طرف ضمنی انتخابات کے لیے…
Read More...