News Views Events

کتاب "ٹیلنٹ ورک پر چینی صدر کے نظریات کے اقتباسات” کی ا شاعت اور ملک بھر میں تقسیم

بیجنگ :حال ہی میں "ٹیلنٹ ورک پر شی جن پھنگ کے نظریات کے اقتباسات" نامی کتاب شائع کی گئی ہے اور اسے ملک بھر میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ اعلیٰ معیار کے ٹیلنٹ کی ایک بڑی تعداد کو پروان چڑھانا ملک و قوم کی طویل مدتی ترقی کی بنیاد ہے۔ مزکورہ کتاب 7…
Read More...

چینی وزیر خارجہ کی پاپوا نیو گنی کے ہم منصب سے ملاقات

مورسبی چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاپوا نیو گنی کے وزیر خارجہ تاکاچینکو سے ملاقات کی۔ چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ چین ہمیشہ پاپوا نیو گنی کے کردار کو تزویراتی نقطہ نظر سے دیکھتا اور قدر کرتا ہے۔ بحرالکاہل کے جزائر کے علاقے میں،…
Read More...

پاپوا نیو گنی کے وزیر اعظم کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاپوا نیو گنی کے وزیر اعظم جیمز ماراپے نے پورٹ مورسبی میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی اور دونوں فریقوں نے خوشگوار اور دوستانہ تبادلہ خیال کیا۔ وانگ ای نے کہا کہ پاپوا نیو گنی کی…
Read More...

امریکی ایوان نمائندگان کی اسرائیل کو فوجی امداد کے بل کی منظوری،فلسطین کی مذمت

فلسطینی صدارتی ترجمان نبیل ابو رودینہ نے ایک بیان میں امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے اسرائیل کو 26 ارب ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرنے کے بل کی منظور ی پر مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کو امریکی فوجی امداد کے اس بل کے نتیجے میں بڑی…
Read More...

اقوام متحدہ کے اداروں کا اسرائیلی حکام پر انسانی امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ و انسانی امور نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رابطہ کاری کے دو تہائی کاموں میں رکاوٹ ڈالی ہے یا اسے شدید مؤخر کیاہے ۔ بیان میں کہا…
Read More...

ہانگ کانگ کی قومی سلامتی سے متعلق قانون سازی جائز اور ضروری ہے ،چین

ہانگ کانگ میں چین کی وزارت خارجہ کے کمشنر کے دفتر کے ترجمان نے گروپ آف سیون (جی 7) ممالک کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کے اعلی نمائندے کی جانب سے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون اور قومی سلامتی آرڈیننس…
Read More...

امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات بے بنیاد ہیں ، چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ

نیویارک:17 اپریل 2024 کو،امریکہ کے تجارتی نمائندے کے دفتر (یو ایس ٹی آر) نے چین کے میری ٹائم، لاجسٹکس اور جہاز سازی کی صنعتوں میں نام نہاد "غیر منصفانہ اقتصادی طرز عمل" کی سیکشن 301 کی تحقیقات کا آغاز کیا۔چائنا کونسل فار دی پروموشن آف…
Read More...

چین کی تیار کردہ گاڑیوں کی بیرون ملک منڈیوں میں مقبولیت میں اضافہ

بیجنگ:21 اپریل کو، 55 معیاری کنٹینرز سے لدی ایرن ہاٹ ریلوے فریٹ یارڈ سے نکلی ایک چین-یورپ ٹرین یورپی براعظم کی طرف روانہ ہوئی۔ چینی میڈیا کے مطابق اس سال اندرونی منگولیا میں ایرن ہاٹ ریلوے پورٹ سے داخل ہونے اور باہر نکلنے والی یہ ایک…
Read More...

ایران کا قیمتی ترین میزائل دفاعی نظام تباہ کردیا، اسرائیلی دعویٰ

اسرائیل نے دو روز قبل ایران کی اصفہان ایئربیس کو نشانہ بنایا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ حملے میں ایران کا قیمتی ترین میزائل دفاعی نظام تباہ کردیا گیا۔ اسرائیل نے حملے میں ریمباج میزائل کا استعمال کیا، یہ میزائل ایرانی…
Read More...